براؤزنگ ٹیگ

lahore qalandars

عاطف رانا کا جیت کی خوشی میں کھلاڑیوں کیلئے کروڑوں روپے کے انعامات کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پی ایس ایل 7 کی فاتح لاہور قلندرز کے سی او او عاطف رانا نے جیت کی خوشی میں کھلاڑیوں کے لیے کروڑوں روپے کے انعامات کیا ہے ۔ لاہور قلندرز کی جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے بات کرتے ہوئے عاطف رانا کا کہنا تھا کہ وہ…
مزید پڑھیے

لاہور قلندر کی اسلام آباد یونائیٹڈ سے جیت، شاہد آفریدی شاہین شاہ کی کپتانی کے معترف ہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جمعہ کو لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے کے بعد "کپتانی کے شاندار مظاہرہ" کو سراہا۔ جمعے کو ڈیوڈ ویزے کی آخری اوور کی بدولت…
مزید پڑھیے

پی ایس ایل7: فخر زمان نے ایک اعزاز اپنے نام کرلیا،سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں فخر زمان نے لاہور قلندرز کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ لاہور قلندرز کے…
مزید پڑھیے

حارث روف نے دنیائے کرکٹ کا تیز ترین فاسٹ باولر بننے کی ٹھان لی

کراچی (نیوز ڈیسک ) حارث روف نے موجودہ دور میں دنیائے کرکٹ کے تیز ترین فاسٹ باولر بننے کی ٹھان لی، لاہور قلندرز کے فاسٹ باولر نے پی ایس ایل کی 7 سالہ تاریخ میں سب سے تیز گیند کروانے کا اپنا ہی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور…
مزید پڑھیے

پی ایس ایل7، اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) پی ایس ایل 7 کے 12 ویں مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ این سی او سی کی ہدایات کے مطابق لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے میچز میں 25 فیصد تماشائیوں کو…
مزید پڑھیے

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے لاہور قلندر زکو5وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دےد ی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے دیئے گئے 207…
مزید پڑھیے

پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو کامیابی کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ لاہور قلندرز کی…
مزید پڑھیے