براؤزنگ ٹیگ

justice

منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں ہوگا ،سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے منحرف اراکین اسمبلی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں ہو گا۔عدالت نے تین دو کی نسبت سے اپنی رائے دی ہے جس میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مظہر…
مزید پڑھیے

سابق چیف جسٹس کی عمران خان سے ملاقات، عمران خان سے عدلیہ پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کی،ثاقب نثار

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس کی عمران خان سے ملاقات۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات بدھ کے روز عمران خان کی زمان پارک لاہور کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ثاقب نثار کے مطابق ملاقات کے دوران پنجاب کے…
مزید پڑھیے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس عمران خان نے خود کلیئر کیا تھا، فروغ نسیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیرقانون فروغ نسیم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس سے متعلق سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیے

نورمقدم کیس،عدالت کا مجرم ظاہر جعفر کو جرمانے کی رقم نور مقدم کے لواحقین کو معاوضے کے طور پر ادا…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے…
مزید پڑھیے

آج عدالت اور انصاف کی فتح ہوئی ہے،مجرم کو مثالی سزا ملی،والد نورمقدم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ نور مقدم کیس کے فیصلے کے بعد نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
مزید پڑھیے

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کو سزائے موت کا سنادی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنائی۔عدالت نے…
مزید پڑھیے

چیف جسٹس گلزار احمد آج ریٹائر ہو جائیں گے، پاکستان کے نئے چیف جسٹس کون ہونگے، جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ستائیسویں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد آج اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد آج ریٹائرڈ ہورہے ہیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد 2 سال سے زائد چیف جسٹس رہے۔رپورٹ کے مطابق فل کورٹ ریفرنس ساڑھے 11 بجے سپریم کورٹ میں ہوگا،…
مزید پڑھیے

مجھے کہا گیا کہ آپ بہت بہادر جج ہیں میں نے کہا جج کو بہادر نہیں بلکہ۔۔۔ جسٹس فائز عیسیٰ کھل کر بول…

لاہور(آن لائن) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ آپ بہت بہادر جج ہیں میں نے کہا جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہو نا چاہئے،بہاد ر جج وہ ہو گا جو فیصلہ حق میں دے، جج کو اللہ تعالیٰ اور آئین کا ڈر ہونا…
مزید پڑھیے

جہانگیر ترین عمران خان کے گھریلو اخراجات کیلئے 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے،سابق جسٹس وجیہہ…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جہانگیر ترین عمران خان کے گھریلو اخراجات کے لیے 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے۔ جب 30 لاکھ سے بھی گھر نہ چلا تو اس کے بعد خرچ کے لیے رقم بڑھا کر 50 لاکھ روپے کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رکن نے…
مزید پڑھیے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت ہو گئی۔ اس حوالے سے اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی آڈیو کا فرانزک کروا لیا گیا ہے۔ فرانزک میں آڈیو جعلی ثابت ہوگئی…
مزید پڑھیے