براؤزنگ ٹیگ

hamza shahbaz

ایوان صدر میں بیٹھا شخص ملک کا دشمن ہے،حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں بیٹھا شخص ملک کا دشمن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اللہ جب تک چاہے گا میں اس عہدے پر بیٹھا رہوں گا،عمران خان فوج کو تقسیم کرنا…
مزید پڑھیے

حمزہ شہبازکو فارغ کرنے کیلئے عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کریں گے، فواد چوہدری

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہاہے کہ حمزہ شہبازکو فارغ کرنے کیلئے عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کریں گے، استدعا کی جائے گی کہ حمزہ شہباز غیرقانونی وزیراعلیٰ ہیں،انہیں وزارت اعلیٰ سے فارغ کرکے نیا الیکشن…
مزید پڑھیے

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اب وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نیا امیدوار نامزد کرنا پڑے گا،اعتزاز احسن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ آج ختم ہو گیا ہے اب وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نیا نام دینا پڑے گا۔انہوں نے سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ سپریم…
مزید پڑھیے

پنجاب کی عوام کو چند روز میں خصوصی ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے پنجاب کی عوام کو چند روز میں خصوصی ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ کرلیا ، ریلیف پیکیج کے لیے پنجاب بھر میں ایک ہزار سے زائد فیئر پرائس شاپ قائم کرنے کی تجویزپر غور کیا جارہا ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب…
مزید پڑھیے

لندن میں ملک و قوم کے لئے اچھے فیصلے ہو رہے ہیں، حمزہ شہباز

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ لندن میں ملک و قوم کے لئے اچھے فیصلے ہو رہے ہیں ،میں نے کمر کس لی ہے میں خود ہر جگہ جائوں گا ،مہنگائی کے خلاف جہاد کرکے عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف دینے کی کوشش کریں گے،عمران خان کسی…
مزید پڑھیے

پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر،چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر۔ پنجاب حکومت نے عید پر مختلف محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں،عید کی چھٹیوں پر کام جاری رکھنےکی ہدایت جاری کردی گئیں ہیں۔عیدالفطر کے موقع پر پنجاب حکومت نے مختلف محکموں کے…
مزید پڑھیے

عدالت کے دروازے نہ کھلتے آج پاکستان بنانا رپبلک بن گیا ہوتا،وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

بہاولپور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان آئین توڑنے والے کو اپنا ہیرو مانتے ہیں ، عدالت کے دروازے نہ کھلتے آج پاکستان بنانا رپبلک بن گیا ہوتا ، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کو جان بوجھ کر بحرانی کیفیت سے دوچار…
مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور ان کی صحت یابی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔حمزہ شہباز…
مزید پڑھیے

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ، حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز اور جہانگیر ترین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین کا حمائیت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز آج جہانگیر ترین کے گھر بھی جائیں گے۔ جہانگیر ترین نے…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب کے سبزہ زار میں ہونے والے حلف برداری کی تقریب میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ…
مزید پڑھیے