براؤزنگ ٹیگ

hamza shahbaz

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، حمزہ شہباز نے قانونی و آئینی معاملات دیکھنے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلی اور وزیراعظم دونوں نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانونی و آئینی معاملات دیکھنے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، لاہور ہائیکورٹ نے انتخاب کالعدم قرار دے دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے…
مزید پڑھیے

چودھری شجاعت کی پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعوے کی تردید

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی حمایت کرنے کے ن لیگی دعوے کی سختی سے تردید کردی ہے،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیے

اختلافات ختم ، جلیل احمد شرقپوری ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے ہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے پارٹی سے اختلافات ختم کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب سمبلی جلیل احمد شرقپوری نے ملاقات کی ، ملاقات میں جلیل احمد…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز کا پنجاب کی عوام کو بڑا ریلیف

لاہور (آئی ا ین پی )وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مہنگائی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بجٹ میں عام آدمی پر نئے ٹیکس لگانے کی تجاویز مسترد کردیں ہے۔تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی زیرِ صدارت ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر…
مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد حمزہ وزیراعلیٰ نہیں رہے،فواد چوہدری

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فوادچودھری کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز غیر قانونی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے…
مزید پڑھیے

آئی جی اور چیف سیکریٹری حمزہ شہباز کے ذاتی ملازم بنے ہوئے ہیں،پرویز الہی

لاہور ( نیوز ڈیسک ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز بچوں والی حرکتیں کر رہا ہے اس کے اثرات بڑوں پر ہی ہوں گے اور آپ دیکھیں گے یہ اثرات دنوں میں آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے نئے الیکشن کی صورت میں حکمران اتحاد گیم نمبرز کے حوالے سے پراعتماد ہے، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے آزاد ارکان نے دوبارہ ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے…
مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے پی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن عملے کیخلاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ حکم میں…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز کی مشکلات میں مزید اضافہ، ایک اور درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے کیوں کہ لاہور ہائی کورٹ میں ان کے خلاف دائر کردہ ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز شریف کی وزارت…
مزید پڑھیے