براؤزنگ ٹیگ

government

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ ایڈہاک الاؤنس کی مد میں کیا گیا۔تنخواہ میں حالیہ اضافہ 2017 کی رننگ پر کیا گیا ہے جب کہ…
مزید پڑھیے

اب خوفزدہ امپورٹڈ حکومت کے ٹولے کا کیا بنے گا؟اسد عمر کا ٹویٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اب خوفزدہ امپورٹڈ حکومت کے ٹولے کا کیا بنے گا؟ الیکشن سے بھاگ رہے، جلسوں سے ڈر رہے، عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ امپورٹڈ اسلام آباد جلسے کے منظوری دینے میں…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہوگئی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے سوچ تھی اصلاحات کرکے الیکشن کی طرف جائیں لیکن اس وقت تمام اتحادیوں کا اتفاق ہے حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیے

افسران کے اے سی بند !وفاقی اور صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے وفاقی اور صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، اقدام کا مقصد بجلی کی 30 فیصد ماہانہ بچت یقینی بنانا ہے۔ جنگ اخبار نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ اس مہم کے لیے…
مزید پڑھیے

سابقہ حکومت کی تباہی کا گند اپنے سر نہیں لے سکتے، موجودہ حکومت کو خیر باد کہنا بہتر ہے،مریم نواز

سرگودھا (نیوز ڈیسک)مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت کی تباہی کا گند اپنے سر نہیں لے سکتے، موجودہ حکومت کو خیر باد کہنا بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سرگودھا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ناصرف سابق وزیر اعظم…
مزید پڑھیے

حکومت کے پہلے ماہ میں افراط زر کی شرح 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ نااہل گلدستہ جتنی دیر حکومت کرے گا معیشت کا بیڑا غرق کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی…
مزید پڑھیے

طالبان کا نئی افغان حکومت میں خواتین کو نمائندگی دینے کا اعلان

کابل (نیوز ڈیسک) طالبان نے نئی افغان حکومت میں خواتین کو نمائندگی دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان رہنما شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ طالبان حکومت میں سرکاری اداروں میں خواتین کی نمائندگی ہوگی ، حکومت میں خواتین…
مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کی ریٹائرڈ افسران کو دوبارہ نوکری دینے پر پابندی

لاہور (نیوز ڈیسک)حکومت نے ریٹائرڈ افسران پر بڑی پابندی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 63 سال سے زائد عمر کے افراد کو دوبارہ نوکری نہیں ملے گی۔حکومت کی جانب سے 63 سال سے زائد عمر کے افراد کو نوکری نہیں دی جا سکے…
مزید پڑھیے