براؤزنگ ٹیگ

fazal ur rehman

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھا،فضل الرحمن

پشاور(نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھا، پشاور میں تقدس حرم نبوی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے جبرا اسرائیل کو تسلیم…
مزید پڑھیے

عدلیہ اپنی عزت اور وقار میں کمی کررہی ہے تو پھر ہم سے شکایت نہ کی جائے،فضل الرحمن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے اگر حکومت کرنی ہے تو سامنے آجائے ایگذیکٹیو کو اپنا کام کرنے دیں۔ کارکنون سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر…
مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ الیکشن اتحاد کے ساتھ مل کر لڑنے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کب ہوں گے، فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ الیکشن اتحاد کے ساتھ مل کر لڑنے کی خواہش کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم الیکشن…
مزید پڑھیے

وزیراعظم سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے،کون کون ہمرا ہ ہونگے ،جانئے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے، اس دورے کے دوران مولانا فضل الرحمان اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔ وزیراعظم دورے کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…
مزید پڑھیے

ن لیگ نے چیئرمین سینیٹ کیلئےاسحاق ڈار کا نام تجویز کردیا، پیپلزپارٹی کا سخت ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن نے چئیرمین سینیٹ کے لیے اسحاق ڈار کا نام تجویز کر دیا،جس پر پی پی قیادت کی جانب سے سخت ردِعمل آیا۔ حکومتی اتحاد مشکلات کا شکار ہو گیا اور اتحادی جماعتیں وزارتوں کا فیصلہ نہ کر سکیں، ن لیگ کی غیر واضح…
مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اقتدار کو غیر ضروری لمبا کرنا ہمارا مؤقف نہیں، ہمیں فوری…
مزید پڑھیے

عامر لیاقت نے اپوزیشن قیادت سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسلامی عامر لیاقت نے اپوزیشن قیادت سے معافی مانگ لی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور اس کے گماشتوں کاچہرہ دیکھنے کے بعد غیرمشروط طور…
مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمان نے اداروں کی نیوٹریلٹی کو مشکوک قرار دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اداروں کی نیوٹریلٹی کو مشکوک قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اداروں کی نیوٹریلٹی…
مزید پڑھیے

سکیورٹی ادارے عمران خان کو اب بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں،فضل الرحمن کا اداروں سے مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ آئین کے تحت سکیورٹی ادارے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں، سکیورٹی بریفنگ کے قانونی مستحق عمران خان کی بجائے اپوزیشن ہے، وہ اب قانونی وزیراعظم…
مزید پڑھیے

جمہوریت کی بساط لپیٹنے کیلئے عمران خان نے ڈکٹیٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،فضل الرحمن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمہوریت کی بساط لپیٹنے کیلئے عمران خان نے ڈکٹیٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مولانا فضل الرحمان کا بیان- تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیے