براؤزنگ ٹیگ

election

وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل کو آگے کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، چودھری پرویز الٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل کو آگے کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے،ہمارے 11 ارکان ملک سے باہر ہیں، ان کو آنے میں وقت لگ سکتا…
مزید پڑھیے

پاکستان کو مزید دلدل میں گرنے سے بچانے کے لیے واحد راستہ انتخابات ہیں،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں 2 جولائی کو تاریخی جلسے کے انعقاد پر گفتگو کی گئی۔حکومتی اتحادیوں کی قومی اسمبلی میں تقاریر کے متن کا…
مزید پڑھیے

سائرہ افضل تارڑ نے ضمنی الیکشن پی پی 125 اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا

جھنگ(نمائندہ خصوصی)ضلع جھنگ تحصیل اٹھارہ ہزاری میں سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کی پی پی 125 ضمنی الیکشن کے حوالے سے آمد۔ ان کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بلال فاروق تارڑ ایم پی اے ، چوہدری ریاض احمد تارڑ، چوہدری سرفراز احمد…
مزید پڑھیے

پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں،اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن…
مزید پڑھیے

پی پی 7کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کےلیےضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لونگا، راجہ نزاکت حسین

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لونگا، پی پی 7کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کے بجائے مزید الجھا دیا گیا، عوام مفاد پرست سیاستدانوں کے چہرے پہچان لے عوام جن سیاستدانوں کو آزما چکی انکو سیاست سے چھٹی کرا دے گئی، انتخابی…
مزید پڑھیے

جب تک صاف شفاف الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا ہمارا احتجاج جاری رہے گا،عمران خان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ کو قوم کی فکر ہےتو آپ کو 2 ماہ ہوگئے روس سے سستاتیل کیوں نہیں خریدا؟ یہ امریکا کےغلام ہیں اس لیےروس سےسستاتیل نہیں خرید رہے ،…
مزید پڑھیے

شکست دیکھ کر پی ٹی آئی کے ہوش اڑ گئے ہیں،پاکستان کی بقا کیلئے الیکشن لڑرہے ہیں،نذیر چوہان

لاہور( نیوز ڈیسک)پنجاب کے حلقے پی پی 167 سے ن لیگ کے امیدوار نذیر چوہان نے کہاہے کہ شکست دیکھ کر پاکستان تحریک انصاف کے ہوش اڑ گئے ہیں،ہم پاکستان کی بقا کے لیے الیکشن لڑرہے ہیں، میں ان پر دہشت گردی کے پرچے کٹوا کر ان کو نشان عبرت بنواوں…
مزید پڑھیے

دو دن رہ گئے، الیکشن کا اعلان کردیں ورنہ پوری فلم چلنا باقی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ دو دن رہ گئے، الیکشن کا اعلان کردیں ورنہ پوری فلم چلنا باقی ہے، پہلا آزادی مارچ صرف ایک ٹریلر تھا، یہ آزادی مارچ تمام ریکارڈ توڑ دے گا، سپریم…
مزید پڑھیے

الیکشن کی تاریخ نہ دی گئی تو پورے ملک میں لاک ڈاؤن کردیں گے، زلفی بخاری کا بی بی سی کو انٹرویو

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق مشیر زلفی بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ نہ دی گئی تو پورے ملک میں لاک ڈاؤن کردیں گے، ہم نے دکھا دیا کہ ہم پورا ملک بند کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، 6 روز میں مقصد…
مزید پڑھیے

عمران خان نے کارکنوں کو 6 روز میں احتجاج کی تیاری کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے6 روز میں احتجاج کی تیاری کرنے کی ہدایت کردی، چھ دن کے مہلت کے بعد قوم کو باہر نکالوں گا، سپریم کورٹ سے تحفظ مانگتے ہیں جو ہمارا حق ہے،تشدد کے احکامات دینے والے بیورکریسی…
مزید پڑھیے