سکندر سلطان راجہ پارٹی بن گئے، شیخ رشید کا الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ
لاہور (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مستعفی ہوں کیوں کہ وہ اب پارٹی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے