براؤزنگ ٹیگ

currency

ڈالر مہنگا ہونے سے سعودی ریال کی قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈالر مہنگا ہونے سے سعودی ریال کی قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ساڑھے 3 ماہ کے دوران ملکی کرنسی مارکیٹ میں جہاں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، وہیں دیگر غیر ملکی کرنسیوں…
مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پر وائرل 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت جاری کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر وائرل 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان واضح کرتا ہے کہ…
مزید پڑھیے

ڈالر کی قیمت میں کمی صرف ایک دن ہی برقرار رہ سکی،امریکی کرنسی پھر مہنگی ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی صرف ایک دن ہی برقرار رہ سکی ، امریکی کرنسی پھر مہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز 5 روپے کمی ہونے کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے ، جس کے نتیجے میں انٹر…
مزید پڑھیے

کئی روز بعد پاکستانی روپیہ کی قدر میں بہتری،امریکی ڈالر سستا ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) کئی روز بعد پاکستانی روپیہ کی قدر میں بہتری، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے معاملات طے پا جانے کی اطلاعات پر بدھ کے روز اوپن کرنسی مارکیٹ…
مزید پڑھیے

کاروباری دن کے آغاز پر ہی ڈالر کی اونچی اڑان، امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، کاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے اڑان بھرنی شروع کر دی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیے

ایک روپے 50 پیسےاضافے کے بعد امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی ( نیوز ڈیسک ) ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت ہر روز نئے ریکارڈ قائم کرنے لگی ، انٹربینک میں امریکی کرنسی کے نرخ میں 1 روپے 50 پیسے اضافہ ‘ 208 روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہر گزرتے دن کی طرح آج ایک بار پھر…
مزید پڑھیے

ملک میں سیاسی افراتفری،ڈالر کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں سیاسی افراتفری،ڈالر کی اڑان جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈالر روپے کے مقابلے مزید تگڑا ہو گیا،رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر 51 پیسے کا…
مزید پڑھیے

روپے کی بے قدری جاری،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرنسی روپے کی بے قدری جاری ہے اور ڈالر 2 روپے 16 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 184 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے کیوں کہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے…
مزید پڑھیے

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 177روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر178روپے سے تجاوز کر گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی…
مزید پڑھیے

پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی ) وزارت خزانہ کی ہدایت پراسٹیٹ بینک نے پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرکام شروع کردیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کیلئے اسٹیٹ بینک…
مزید پڑھیے