براؤزنگ ٹیگ

china

چین سے2ارب30 کروڑڈالراسٹیٹ بینک کےاکاونٹ میں منتقل ہوگئے،وزیرخزانہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے اچھی خبر آگئی۔چین نے 2ارب30 کروڑڈالر پاکستان کو منتقل کردئیے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹرپر ڈالر منتقل ہونے کی خوشخبری سنائی ،انکا کہنا تھاکہ چین سے2ارب30…
مزید پڑھیے

پہلے ریاست پھر سیاست ،وزیر اعظم نے اپنی ترجیحات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا،حکو مت اپنی بقیہ14ماہ کی مدت پوری کریگی، پہلے ریاست پھر سیاست ، ریاست بچتی ہے تو سیاست بچ جائیگی ،…
مزید پڑھیے

پینے کے پانی کی کمی کا مسئلہ،چین نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) چینی ناظم الامور نے کہا ہے کہ گوادر میں کھارے پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے پلانٹ لگائے جائیں گے،تین ہزار سولر پینلز گوادر میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے دیئے گئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی ناظم الامور…
مزید پڑھیے

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر چین کاردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اور پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر چینی حکومت نے کہا ہے کہ چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر عمل پیرا رہتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی…
مزید پڑھیے

پاکستان کو چین کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کو چین کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔ چین پاکستان کے لیے 25 ارب ڈالرکمرشل لون رول اوور کرنے پر آمادہ ہو گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام میں کہا کہ چین…
مزید پڑھیے

پاکستان کا فضائی دفاع مزید مضبوط ہوگیا، چینی ساختہ10 جے ٹین طیاروں کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا فضائی دفاع مزید ناقابل تسخیر بنانے کی جانب کلیدی پیشرفت، پاک فضائیہ کیلئے خریدے گئے چینی ساختہ جے ٹین طیارے وطن پہنچ گئے ، پہلے مرحلے میں دس جے 10طیارے پاک فضائیہ کے ایئربیس پہنچے جنہیں جلد خصوصی تقریب…
مزید پڑھیے

یوکرین روس جنگ،چین نے ثالثی کی پیشکش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے روس اور یوکرین میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔تفصیلات کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں امریکا اور دیگر ممالک روس پرپابندیوں کی باتیں کر رہے ہیں وہاں چین کے صدر شی جن پنگ نے روسی کو فون کر کے معاملہ بات…
مزید پڑھیے

بھارت کوایک اور دھچکا ،چین نے لداخ کے مزید علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا

بیجنگ(این این آئی)چین نے بھارت کوایک اور دھچکا دیتے ہوئے لداخ کے مزید علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا، مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ ایشو قرار دینے والا بھارت لداخ تنازع کو اپنے پسندیدہ فورم کواڈ گروپ میں لے گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق خطے میں امن کی راہ…
مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

بیجنگ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کے مابین ملاقات ہوئی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور او رخطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ظہرانے میں…
مزید پڑھیے

چینی کاروباری شخصیات پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ،اسدعمر

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) چینی کاروباری شخصیات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی ، اسد عمر کہتے ہیں کہ چینی کاروباری شخصیات پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ، وزیراعظم کے دورے سے سرمایہ کاری میں اضافہ نظر آئے گا ۔ تفصیلات…
مزید پڑھیے