براؤزنگ ٹیگ

سیہون

سیہون میں بچے کو بچانے کی کوشش میں خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے،انتہائی افسوسناک واقعہ

سہیون (این این آئی)سیہون میں پانی میں گرنے والے بچے کو بچانے کی کوشش میں خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 کو ریسکیو کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق سیہون کے قریب انڈس ہائی وے روڈ انژپور کے قریب ایک بچہ پانی میں گرگیا تھا جس کو بچانے کیلئے…
مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کو منتقل کرنے والی کشتی الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق

سیہون(این این آئی)سیہون میں مسافروں سے بھری ہوئی کشتی الٹنے کے واقعے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔سندھ کے تاریخی شہر سیہون کے سیلاب سے متاثرہ گائوں بلاول پور کے قریب کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کشتی پر سوار 20 سے زائد افراد پانی میں گر…
مزید پڑھیے