براؤزنگ ٹیگ

نعیم ثاقب

کامیابی کے راز ۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

ملک اسلم صاحب ایک بڑی کمپنی کے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں میری اُن سے بہت کم ملاقاتیں ہوئی ہیں مگر جو خوبیاں مجھے ان کی شخصیت میں نظر آئیں ہیں انہوں نے مجھے ان کا گرویدہ بنا دیا۔ ملک صاحب کی پہلی خوبی یہ ہے کہ بے حد مصروف ھونے کے…
مزید پڑھیے

یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے ۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

پچھلے زمانے کی بات ہے تین آدمی کہیں راستے میں جا رہے تھے کہ اچانک بارش نے نہیں آ لیا۔ وہ تینوں بارش سے بچنے کے لیے پہاڑ کی غار میں گھُس گئے(جب وہ اندرچلے گئے)تو پہاڑ سے پتھر گرا اور غار کا منہ بند ہو گیا۔ تینوں بہت پریشان ہوئے مل کر زور…
مزید پڑھیے

کامیاب اور ناکام لوگ ۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

پاکستان میں ایکسپو (Expo) کے باوا آدم خورشید برلاس صاحب زندہ دل ، ہنس مکھ اور بڑے محنتی انسان ہیں۔ نئے نئے آئیڈیے پر کام کرتےہیں ۔ پاکستان صنعتی نمائش ،میڈ ان پاکستان ، پاکستان ہینڈی کرافٹ سمیت ان ایکسپوز کروا چکے ہیں ۔ یو کے پاکستان بزنس…
مزید پڑھیے

آزادی اور مادر پدر آزادی میں فرق ! ۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

سوشل میڈیا سے چند قابل اعتراض تصاویر کے بارے میں پتہ چلا تو ذہن ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تقریباً پندرہ کلومیٹر دور ، رجانہ سے دو کلومیٹر پہلے بائیں ہاتھ واقع گاؤں ۲۹۱ گ ب کے پرائمری کی جانب چلا گیا ۔ یہ گاؤں کا واحد سرکاری سکول ھے ۔ جہاں سے مجھ…
مزید پڑھیے

دوسری بار ۔۔ عثمان بزدار ؟؟۔۔۔نعیم ثاقب

چہرے پر مسکراہٹ سجائے سادہ مگر پر اعتماد لہجے میں اس نے اعتراف کیا “ میں ٹرینڈ(تربیت یافتہ ) نہیں ہوں ابھی چیزیں سیکھ رہا ھوں “ ایک قہقہ لگا اور سب میڈیا پر شور مچ گیا ۔ شام کو ٹی وی پر اینکرز نے طنزیہ شو کیے ،صبح اخبارات میں مزاحیہ خبریں…
مزید پڑھیے

احتساب سے مستثنیٰ لوگ ۔۔۔ نعیم ثاقب

ہماری زندگی میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے لیے دماغ کے کٹہرے میں بے لاگ،کڑے، شفاف اور حتمی احتساب کا مقدمہ نہیں چلاتے بلکہ دل کی عدالت سے ان کی غلطیوں‘ خامیوں، نادانیوں اور چھوٹی موٹی چالاکیوں کو ہر مواخذے سے استثنیٰ دے دیاکرتے ہیں ایسے…
مزید پڑھیے

تسلیم و رضا کا کھیل ۔۔۔۔ نعیم ثاقب

مجھ سمیت چار لوگ حامد کے گھر بیٹھے بزنس ، حالات حاضرہ اور دیگر موضوعات پر گپ شپ کر رہے تھے ۔ حامدایک ملٹی نیشنل کمپنی کا نوجوان ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل پروفیشنل اور بے حد پریکٹیکل آدمی ہے۔ اس نے…
مزید پڑھیے

عثمان بزدار ناقابل شکست کیوں ؟۔۔۔تحریر: نعیم ثاقب

بھائی جان! تمام اپوزیشن جماعتیں ملکر زور لگالیں، بے شک پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اور اتحادی جماعتیں بھی مخالف ہو جائیں،سب طاقتیں اکھٹی ہو جائیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتے۔پچھلے تین سالوں سے ہر چوتھے دن یہ خبر سننے کو…
مزید پڑھیے

ہر’’طاہر‘‘ کی وردی کو سلام ۔۔۔تحریر: نعیم ثاقب

لاہور جوہر ٹاون میں جیسے ہی دھماکے کی خبر سنی میں نے تصدیق کے لیے موبائل کھولا تو واٹس ایپ پر میرے سامنے ایک تصویر آئی،جس میں ایک باوردی پولیس کا جوان دکھائی دیا جس کا کندھا بری طرح زخمی تھا، وردی خون میں لت پت تھی۔کندھے کا سارا گوشت اس کے…
مزید پڑھیے

سخاوت ایک شیخ کی ۔۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

شیخ صاحب اندرون شہر کے پکے لاہوریے اور بڑے مزے کے زندہ دل انسان ہیں، بچپن اور پرانی یادوں کے عاشق ہیں اور ان پر بنی دلچسپ ویڈیوز ڈھونڈ ڈھانڈ کر بہت شئیر کرتے ہیں۔ان کا تعلق بھی یقینا اس آخری نسل سے ہے جنہوں نے پتنگیں اڑائیں، کینچے کھیلے،…
مزید پڑھیے