کوہاٹ (این این آئی)کوہاٹ کے دور افتادہ علاقے پستہ ونی میں خانہ بدوشوں کے خیمے پرآسمانی بجلی گرگئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی سیجھلس کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔علاوہ ازیں پشاور کے متنی بازار کے قریب مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق مکان کی چھت بارشوں کے باعث بوسیدہ ہوچکی تھی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق ملبے تلے دبے دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
تازہ ترین
- کشمیر، گلگت/بلتستان بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام ، اصغر حیات صدر، رضوان عباسی سیکرٹری منتخب
- اراکین پنجاب اسمبلی پر مشتمل وفد کا وی ایکسپو ہیڈ آفس کا دورہ
- قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے
- زبیدہ امان فائونڈیشن نے شرپسندوں کیخلاف انتظامیہ سے تحفظ مانگ لیا
- غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فیکٹر کے نام سے ڈیجیٹل ٹول متعارف
- اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، بمراہ نے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا
- 81 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن یادداشت کھو بیٹھے؟
- جمائما نے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کیساتھ تصویرشئیر کردی
- دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں، پاکستان کے دشمنوں کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف