براؤزنگ ٹیگ

usman buzdar

عدالت کا عثمان بزدار کو دوبارہ وزیراعلیٰ بحال کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان…
مزید پڑھیے

شیریں مزاری کی گرفتاری، مقدمے کی تحقیقات اس وقت شروع ہوئی جب عثمان بزدار وزیراعلیٰ تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرتجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت ہے اور حکومت اپنی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکتی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق تجزیہ کاروں نے مزید کہا کہ حکومت کا یہ کہنا کہ ہم لا علم ہیں تو پھر…
مزید پڑھیے

عثمان بزدار کے استعفے کی تکنیکی غلطی نے نیا آئینی بحران پیدا کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)عثمان بزدار کے استعفے کی تکنیکی غلطی نے نیا آئینی بحران پیدا کر دیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو قانونی رائے بھجوا دی۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی جانب سے گورنر پنجاب کو بھجوائی گئی…
مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کا عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا، ملازمین اپریل کی تنخواہ اور پنشن یکم مئی کی بجائے 27 اپریل کو دی جائے گی، تاکہ ملازمین عیدالفطر کے پیش نظر اپنی خریداری کرسکیں۔جیونیوز کے مطابق…
مزید پڑھیے

پہلی تقریر میں ہی شوبازیاں دکھا کر اگلے دن یوٹرن لے لیا‘ عثمان بزدار کا شہبازشریف پر طنز

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم شہباز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی تقریر میں ہی شوبازیاں دکھا کر اگلے دن یوٹرن لے لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10…
مزید پڑھیے

فرح خان کے گائوں کے لیے غیرمعمولی فنڈز جاری ہونے کا انکشاف

لاہور ( نیوز ڈیسک) پنجاب کی سیاست میں الزامات کے حوالے سے آج کل زیر گردش خاتون فرح خان کے گاؤں کے لیے غیرمعمولی فنڈز جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز نے دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفارشات پر…
مزید پڑھیے

علیم خان گروپ کا عمران خان اور بزدار کے ساتھیوں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا مطالبہ

لاہور (نیوز ڈیسک)علیم خان گروپ نے عمران خان اورعثمان بزدار کے ساتھیوں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ رکن اسمبلی شعیب صدیقی نے کہا کہ وزارت داخلہ مشیروں اوربیوروکریٹس کے نام بلیک لسٹ کرے، شہبازگل، شہزاداکبر اور ان جیسے دیگر کا…
مزید پڑھیے

فرح خان کے حوالے سے الزامات پر عثمان بزدار کا موقف آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) حزب اختلاف کی جانب سے فرح خان کے حوالے سے الزامات پر عثمان بزدار کا موقف آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں عبوری وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خاتون اول اور فرح خان کے بارے…
مزید پڑھیے

ترجمان گورنر ہائوس نے عثمان بزدار کااستعفیٰ منظور کرنے کی خبروں کی تردید کردی

لاہور، اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان گورنر ہائوس نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کے بارے میں خبروں کی تردید کی ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ ابھی تک موصول نہیں ہوا ہے، وزیراعلیٰ کے…
مزید پڑھیے

ہمیشہ وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا، مجھےکبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی، عثمان بزدار

لاہور(نیوز ڈیسک ) مستعفی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزارتیں اور عہدے آنے جانے والی چیزیں ہیں کبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی۔اپنے ٹویٹر پیغام میں عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے اور منظوری…
مزید پڑھیے