براؤزنگ ٹیگ

tv

جنگ نہیں امن، روسی چینل کے تمام ملازمین نے لائیو پروگرام میں استعفیٰ دیدیا

ماسکو (این این آئی) روس کی یوکرین میں جاری جنگ کے بعد روسی چینل کے ملازمین نے لائیو شیو کے دوران استعفیٰ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی رین ٹی وی چینل نے یوکرین پر حملے کی کوریج کے پیش نظر حکام کی طرف سے آپریشن بند کرنے کے حکم…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کی سینئرصحافی اطہر متین کے قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سینئرصحافی اطہر متین کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔وفاقی وزیر علی…
مزید پڑھیے