براؤزنگ ٹیگ

security

ایس ایس پی سکیورٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی بڑھانے کی سفارش کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے باعث سکیورٹی بڑھانے کی سفارش کردی گئی، ایس ایس پی سکیورٹی نے اعلیٰ حکام اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کیا کہ انٹیلی جنس ایجنسی نے بتایا کہ عمران خان…
مزید پڑھیے

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہوگی، اسد عمر نے حکومت کو خبر دار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت نے سابق وزیر اعظم کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا،عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق…
مزید پڑھیے

سابق ایس ایس جی کمانڈو کو عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعینات کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم کو عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعینات کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس جی کمانڈو لیفٹیننٹ کرنل ر عاصم کو عمران خان کے سکیورٹی انچارج کے طور پر تعینات کیا گیا ہے ، پاکستان تحریک…
مزید پڑھیے

سکیورٹی ادارے عمران خان کو اب بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں،فضل الرحمن کا اداروں سے مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ آئین کے تحت سکیورٹی ادارے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں، سکیورٹی بریفنگ کے قانونی مستحق عمران خان کی بجائے اپوزیشن ہے، وہ اب قانونی وزیراعظم…
مزید پڑھیے

پاکستانی سکیورٹی ایجنسیوں کووزیراعظم کے الزامات کی تصدیق کے شواہد نہیں ملے،نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی سکیورٹی ایجنسیوں کو وزیراعظم کے الزامات کی تصدیق کے شواہد نہیں ملے، سکیورٹی ایجنسیوں نے عمران خان کو اپنا نقطہ نظر بتا دیا تھا، عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے کہا تھا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی حکومت گرانے کی سازش…
مزید پڑھیے

شہبازشریف نے وزیراعظم کو ملک کیلئے سکیورٹی رسک قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کے لئے سکیورٹی رسک قرار دے دیا .انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اقتدار بچانے کے لئے پاکستان کو نشانے پر لے آئے ہیں۔ خطاب ختم ہوگیا…
مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ،خفیہ اداروں کی رپورٹ،وزیراعظم کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ سکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے…
مزید پڑھیے

پشاور دھماکے کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ایک مسجد میں گذشتہ روز نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے بعد آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی…
مزید پڑھیے

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگرد اللہ نوراور4 سہولتکار گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد اللہ نور اور 4 سہولتکاروں کو گرفتار کرلیا، دہشتگرد اللہ نور برقع میں فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، گرفتار4 افراد اسلحہ، گولہ بارود درہ آدم خیل منتقل کررہے تھے۔ پاک فوج کے…
مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرات لاحق، وزیراعظم نے اپنی نقل و حرکت محدود کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جان خطرے میں، وزیراعظم نے اپنی نقل و حرکت محدود کردی ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا وزیراعظم عمران خان کیے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں…
مزید پڑھیے