براؤزنگ ٹیگ

saudi arabia

سعودی عرب میں داخلے کیلئے منفی کرونا پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں داخلے کے لیے منفی کرونا پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم، حرمین شریفین اور دیگر مساجد میں سماجی فاصلے کی پابندی بھی ختم، سعودی حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کر دی۔…
مزید پڑھیے

اسرائیل کو دشمن نہیں اتحادی کےطور پر دیکھتے ہیں، محمد بن سلمان

ریاض (این این آئی)ویانا مذاکرات میں تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مضبوط جوہری معاہدے پر زور دیتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اطمینان بخش معاہدے تک پہنچنے کے لیے سعودی عرب ایران سے تفصیلی گفتگو کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی…
مزید پڑھیے

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی ‘ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے…
مزید پڑھیے

کیا انبیاء کرام کی زندگیوں کو فلمی انداز میں پیش کرنا جائز ہے؟سعودی عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے معروف عالم دین نے انبیاء کرام کی زندگیوں پر فلمیں بنانا ناجائز قرار دے دیا ‘ رائل کورٹ کے مشیر اور سینئرسکالرز کی کونسل کے رکن ڈاکٹر عبداللہ المطلق کہتے ہیں کہ کسی شخص کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ کسی نبی کی تصویر…
مزید پڑھیے

سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ، مملکت سوگ میں ڈوب گئی

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے شہزادہ فیصل بن خالد بن فہد بن ناصر انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ فیصل بن خالد بن فہد بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔ اس حوالے سے ایوان شاہی سے جاری…
مزید پڑھیے

سعودی حکومت نے 2 سال بعد مسجد نبویﷺ میں افطار دستر خوان لگانے کی اجازت دے دی

مدینہ منورہ (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے 2 سال بعد مسجد نبویﷺ میں افطار دستر خوان لگانے کی اجازت دے دی، رمضان المبارک کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے سماجی فاصلے کے اصول پر عمل کرتے ہوئے ایک صف پر صرف 5 روزے داروں کے بیٹھنے کی اجازت ہو گی۔…
مزید پڑھیے

سعودی عرب، نئے قوانین میں کارکنوں کیلئے اچھی خبر آگئی

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب سے ملازمین کیلئے اچھی خبرہے کہ اب آجر براہ راست کسی غلطی پر ملازم کو برطرف نہیں کرسکتا بلکہ ملازم کو تحقیقاتی پینل کے متفقہ فیصلے سے ہی برطرف کیا جا سکتا ہے۔ سعودی گزٹ کی ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی عرب کے…
مزید پڑھیے

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک)سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کو پرواز میں فنی خرابی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کے مطابق سعودی شہر جدہ سے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی پیش آگئی جس…
مزید پڑھیے

پاکستان سے سفری پابندی ختم ، سعودی حکام نے قرنطینہ سے متعلق بھی وضاحت کردی

ریاض (نیوز ڈیسک) پاکستان سے سفری پابندی ہٹانے کے بعد سعودی حکام نے قرنطینہ سے متعلق وضاحت جاری کردی ۔ عرب میڈیا ے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے پاکستان، بھارت، مصر، انڈونیشیا، برازیل اور ویتنام پر مملکت براہ راست آنے سے روکنے…
مزید پڑھیے

سابق فرمانرواشاہ عبداللہ کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شاہی خاندان کو ایک اور غم کا سامنا ہے کیوں کہ سعودی شہزادی اللہ کو پیاری ہوگئیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی سے جاری فرمان میں بتایا گیا ہے کہ شہزادی ہلا بنت عبد اللہ بن عبد العزیز آل سعود کا انتقال…
مزید پڑھیے