براؤزنگ ٹیگ

rate

بجلی ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں، عوام کی کمر توڑنے کا حکومتی منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے یکم جولائی سے بجلی ٹیرف میں 4روپے فی یونٹ اضافے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ گردشی قرض مینجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کے تحت اضافے کی وجہ سالانہ ٹیرف کی ری بیسنگ اور بعض سبسڈیز کا خاتمہ ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب…
مزید پڑھیے

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں یکم فروری کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کا اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق یکم فروری سے…
مزید پڑھیے

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 9پیسے مہنگی کر دی۔نیپرا نے بجلی میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے…
مزید پڑھیے

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربااضافہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مہنگائی سے تنگ عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا- تفصیلات کے مطابق حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا۔…
مزید پڑھیے

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وزارت توانائی نے نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنے کی درخواست کردی،24جنوری کو سماعت ہوگی ۔وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافہ کر کے…
مزید پڑھیے

اگلے مہینے پھر بھاری بل ،بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (این این آئی)وزارت توانائی نے نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنے کی درخواست کردی،24جنوری کو سماعت ہوگی ۔وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافہ کر کے…
مزید پڑھیے

ملکی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ پیٹرول 150روپے لیٹر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں پہلی مرتبہ پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جمعہ کو 6 روپے تک کے اضافے کا خدشہ ہے جس سے پٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار150روپے فی…
مزید پڑھیے

اپنا بجلی کا بل دیکھ کر میں بھی چونک جاتا ہوں،چیئرمین نیپراتوصیف فاروقی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چئیرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ اپنا بجلی کا بل دیکھ کر میں بھی چونک جاتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی، فی یونٹ بجلی 4 روپے 33 پیسے تک مہنگی ہو سکتی ہے حتمی…
مزید پڑھیے

ایک سال کے دوران فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 18 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک سال کے دوران فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 18 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا، پے درپے 9 مرتبہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کر کے صارفین کی جیبوں سے ساڑھے 600 ارب روپے سے زائد رقم حاصل کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل…
مزید پڑھیے

بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 33 پیسے اضافہ کرنے کی درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے نومبر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 33 پیسے…
مزید پڑھیے