براؤزنگ ٹیگ

price

اوگرا کا مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا مشورہ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا مشورہ دے دیا جس کی وجہ سے پٹرول قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے حکومت کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی سبسڈی…
مزید پڑھیے

فلور ملوں نے آٹےکی قیمت بڑھا دی ،20 کلوتھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) آٹے کی قیمت میں اضافہ،حکومت نے سرکاری گندم کاکوٹہ بند کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کی فلور ملوں نے آٹےکی قیمت بڑھا دی 20کلو آٹےکا تھیلا 1100 سے بڑھ کر 1300 روپےکا ہوگیا، جنوبی پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا…
مزید پڑھیے

حکومت نے بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے ، بجلی کی قیمت میں…
مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگا یا نہیں ؟مفتاح اسماعیل نے حکومتی فیصلہ بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فی الحال پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف چاہتا ہے پٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی ختم کریں، آئی ایم ایف سے کوئی وعدہ نہیں کیا کہ پٹرول کی قیمت کتنی…
مزید پڑھیے

معرو ف کار سازکمپنی نے رواں سال دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے اضافہ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں موٹر کار بنانے والی بڑی کمپنیوں میں سے ایک پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا ہے۔پاک سوزوکی کمپنی نے رواں سال کے 4 ماہ میں گاڑیوں کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا ہے، جس کے تحت…
مزید پڑھیے

فی یونٹ بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کر دی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) فی یونٹ بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کر دی گئی، نیپرا کی منظوری کے بعد کے الیکٹرک صارفین پر ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری…
مزید پڑھیے

اوگرا کی سمری مسترد کر،وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اوگرا کی سمری مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم…
مزید پڑھیے

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کمی کر دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک)ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں ایک ساتھ 40 روپے کی کمی کر دی گئی، گھریلو سلنڈر بھی کئی سو روپےسستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی پیداواری قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی ہیں۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیے

غریب کی سوار مزید مہنگی ہوگئی، معروف کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ہوشربااضافہ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ہنڈا کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوںکی قیمتوں میں مزید2 سے 9 ہزار روپے اضافہ کردیا۔کمپنی کے نئے ریٹ کے مطابق70 سی سی ہنڈا سی ڈی 2ہزار روپے اضافے سے 99ہزار 900 روپے ہوگی جبکہ سی ڈی 70 سی سی ڈریم 2ہزار اضافے کے ساتھ 1 لاکھ…
مزید پڑھیے

دودھ کی فی لیٹر قیمت 200روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن شاکرعمر گجر نے کہا کہ دودھ کی فی لیٹر قیمت 200 کے قریب پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن شاکرعمرگجر نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجناس،…
مزید پڑھیے