براؤزنگ ٹیگ

plane

حکومت کا عید پر پی آئی اے کے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے عید الاضحیٰ پر قومی ایئرلائن پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او کو خصوصی ہدایات جاری کی…
مزید پڑھیے

عمران خان کے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں ملنے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے جلسوں کے دوران استعمال ہونے والے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں۔لگتا ہے طاقت کے…
مزید پڑھیے

حکومت نے انٹرنیشنل پروازوں کے کرایوں میں سپرٹیکس لاگو کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے انٹرنیشنل پروازوں کے کرایوں میں سپرٹیکس لاگو کردیا، یکم جولائی سے اضافہ شدہ کرایہ نافذ العمل ہوگا،بزنس اورفرسٹ کلاس کی بک ٹکٹوں پر اضافی رقم چیک ان ٹائم پر وصول کی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے بین لاقوامی پروازوں…
مزید پڑھیے

کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے ہنگامی لینڈنگ

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے ہنگامی لینڈنگ۔اڑان کے قابل نہ ہونے پر طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا اور لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کو منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے…
مزید پڑھیے

برسوں سے خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن کے حوالے سے اچھی خبر

کراچی(نیوز ڈیسک) برسوں سے قومی خزانے پر بوجھ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی ہے،قومی ائیرلائن پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ریکادڑ کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے پہلی سہ ماہی مالیات کی منظوری دے دی…
مزید پڑھیے

احسن اقبال عمران خان کو طیارہ فراہم کرنے پرپبلک کمپنی پرچڑھ دوڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کراچی جلسے میں شرکت کے لیے چارٹر طیارہ فراہم کرنے والی کمپنی پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران خان نے کراچی جلسے میں شرکت کے لیے…
مزید پڑھیے

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک)سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کو پرواز میں فنی خرابی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کے مطابق سعودی شہر جدہ سے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی پیش آگئی جس…
مزید پڑھیے

پاکستان سے سفری پابندی ختم ، سعودی حکام نے قرنطینہ سے متعلق بھی وضاحت کردی

ریاض (نیوز ڈیسک) پاکستان سے سفری پابندی ہٹانے کے بعد سعودی حکام نے قرنطینہ سے متعلق وضاحت جاری کردی ۔ عرب میڈیا ے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے پاکستان، بھارت، مصر، انڈونیشیا، برازیل اور ویتنام پر مملکت براہ راست آنے سے روکنے…
مزید پڑھیے

پاک فضائیہ طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی ایک ماہ بعد شادی ہونا تھی

مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک) گذشتہ صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ جس کے نتیجے…
مزید پڑھیے

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ایئرپورٹ سے اڑان…
مزید پڑھیے