براؤزنگ ٹیگ

petrol

بیرونی آقائوں کے سامنے جھکنے والوں نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی آقاوں کے سامنے جھکنے والوں نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف کا کہنا…
مزید پڑھیے

گھی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)گھی مینوفیکچرز نے ایک کلودرجہ دوم گھی کی قیمت میں 5 روپے اور ایک لیٹرکوکنگ آئل کی قیمت میں 10روپے کا اضافہ کر دیا ہے ۔جس کے بعد پرچون سطح پر درجہ دوم گھی کی قیمت 500 روپے سے بڑھ کر 505 روپے کلو ہو گئی ہے۔495 روپے والا گھی…
مزید پڑھیے

یہ لوگ روس سے سستا تیل کیوں نہیں لے رہے؟ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سابق وزیر خزانہ کا…

لاہور (نیوز ڈیسک) شوکت ترین کا کہنا ہے کہ روس نے ہم سے سستا تیل دینے کا وعدہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے پٹرول کی قیمت بڑھائے بغیر قسط جاری کرنے سے انکارکردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے قرض قسط کیلئے تیل اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کا شرح سود بڑھانا خوش آئندہ اقدام ہے، پیٹرول کی قیمت بڑھائے بغیر قسط جاری نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیے

پیٹرول 39 اور ڈیزل 79روپے بڑھانے سے مہنگائی بڑھے گی،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بڑا مسئلہ ہے، پیٹرول 39 اور ڈیزل 79روپے بڑھانے سے مہنگائی بڑھے گی،پچھلی حکومت کے قیمت فکس کرنے سے 350ارب کا بوجھ بڑھ گیا ہے، سبسڈی…
مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر55 ارب 48 کروڑ روپے سبسڈی دینے کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر55 ارب 48 کروڑ روپے کی سبسڈی دینے کی منظوری دے دی، یکم تا 15مئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر سبسڈی دی جائےگی، سبسڈی کی رقم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دی…
مزید پڑھیے

اوگرا کا مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا مشورہ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا مشورہ دے دیا جس کی وجہ سے پٹرول قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے حکومت کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی سبسڈی…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے شرائط پر پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کر لیں۔وزارت خزانہ رواں ہفتے کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی فی یونٹ پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کیے جانے کا…
مزید پڑھیے

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجود قیمتیں آئندہ ماہ برقرار رہیں گی ، پچھلی حکومت کی نالائقی،…
مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگا یا نہیں ؟مفتاح اسماعیل نے حکومتی فیصلہ بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فی الحال پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف چاہتا ہے پٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی ختم کریں، آئی ایم ایف سے کوئی وعدہ نہیں کیا کہ پٹرول کی قیمت کتنی…
مزید پڑھیے