براؤزنگ ٹیگ

pervaiz elahi

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلتھ کارڈ کی توسیع، مفت ادویات کی منظوری کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلتھ کارڈ کی توسیع، مفت ادویات کی منظوری کا فیصلہ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ہسپتال میں بستروں کی تعداد میں اضافہ کرتے ہوئے وزیر آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (ڈبلیو آئی سی) کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری بھی…
مزید پڑھیے

اپوزیشن آئندہ بھی سرپرائز کیلئے تیار رہے،پنجاب سے فسطائیت کا مکمل خاتمہ ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اسپیکرپنجاب اسمبلی کے انتخاب میں کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے،اپوزیشن آئندہ بھی سرپرائزکیلئےتیاررہے۔ غیرقانونی طورپرچھینے گئے مینڈیٹ کوجمہوری اندازمیں واپس لیا۔…
مزید پڑھیے

میں عوامی وزیراعلیٰ ہوں ، پرویز الٰہی عدالتی وزیراعلیٰ ہیں، اسپیکر کا الیکشن جیتنے کی پوری کوشش کریں…

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں اسمبلی کا وزیر اعلٰی ہوں،جبکہ پرویز الٰہی عدالتی وزیر اعلی ہیں۔ ہم جیتنے کی پوری کوشش کریں گے،وہی…
مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی بنی گالامیں عمران خان سے ملاقات، سبطین خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی آج بنی گالا میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔اس دوران ق لیگ کے رہنما مونس الہیٰ بھی موجود تھے۔نومنتخب وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے ایک بار پھر عمران خان کے ساتھ چلنے کے عزم…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب،پرویز الٰہی سمیت ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب کا انتخاب ہو گیا، ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز کو ہونے والی ووٹنگ میں 179 ووٹ ملے ہیں۔ اس بات کا اعلان ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کیا جنہوں ںے اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے ق لیگ سربراہ چودھری…
مزید پڑھیے

پرویز الہیٰ نے صرف عمران خان کا وزیر اعلیٰ بننا ہے، چودھری مونس الٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی نے صرف عمران خان کا وزیر اعلٰی بننا ہے، ق لیگ کے پارلیمانی لیڈر پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کی ہدایت کر چکے۔ چودھری مونس الٰہی نے سینئرصحافی انصار…
مزید پڑھیے

ہمارے ارکان اسمبلی نامزد وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کا بھرپور ساتھ دیں گے،عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی نامزد وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کا بھرپور ساتھ دیں گے، پرویزالہٰی منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، ہمارے ممبران قابل فخر ہیں جو دھونس دھاندلی اور لالچ کے باوجود…
مزید پڑھیے

راناثناء اللہ کا پرویزالٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کی صورت میں باربار تحریک عدم اعتماد لانے کااعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویزالٰہی اگر وزیراعلیٰ بن بھی گیا تو باربار تحریک عدم اعتماد لائیں گے، ان کی حکومت کو ایک قدم نہیں چلنے دیں گے، ہم جمہوری انداز میں پرویز الٰہی کو شکست دینے کی کوپوری کوشش کریں گے۔…
مزید پڑھیے

قوم کرپٹ حکومت کی تباہ کاریوں کی بھاری قیمت ادا کر رہی ہے،پرویزالٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے عیدالاضحی پر تہنیتی پیغامات میں کہا ہے کہ آج عید مناتے ہوئے ہمیں چاہئے کہ اپنے مادرِوطن کیلئے عظیم قربانیاں دینے والے پاک فوج، پولیس اور دیگر اداروں کے…
مزید پڑھیے

ہم 20 کی 20 سیٹیں جیتیں گے،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم 20 کی 20 سیٹیں جیتیں گے، ن لیگ والے دھاندلی اور جعلی رزلٹ کے بغیر کبھی نہیں جیت سکتے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں…
مزید پڑھیے