براؤزنگ ٹیگ

pdm

ن لیگ نے چیئرمین سینیٹ کیلئےاسحاق ڈار کا نام تجویز کردیا، پیپلزپارٹی کا سخت ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن نے چئیرمین سینیٹ کے لیے اسحاق ڈار کا نام تجویز کر دیا،جس پر پی پی قیادت کی جانب سے سخت ردِعمل آیا۔ حکومتی اتحاد مشکلات کا شکار ہو گیا اور اتحادی جماعتیں وزارتوں کا فیصلہ نہ کر سکیں، ن لیگ کی غیر واضح…
مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اقتدار کو غیر ضروری لمبا کرنا ہمارا مؤقف نہیں، ہمیں فوری…
مزید پڑھیے

متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

پشاور(نیوز ڈیسک )اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی،تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔درخواست پر سردار بابک، خوشدل خان اور ثوبیہ شاہد کے دستخط ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے…
مزید پڑھیے

ایم کیوایم کی شمولیت کے بعد اپوزیشن ارکان کی تعداد 175 ہوگئی،فضل الرحمن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی شمولیت کے بعد اپوزیشن ارکان کی تعداد 175 ہوگئی ہے، قوم سے خطاب کا کوئی فائدہ نہیں، ذرا سی بھی اخلاقیات باقی ہیں تو فوری استعفا دے دو۔…
مزید پڑھیے

ایم کیوایم پاکستان کا وفاقی حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے، کنوینئر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ چلنے کا فیصلہ ذاتی یا پارٹی کے مفاد میں نہیں بلکہ عوام اور پاکستان کی بہتری کیلئے کیا ہے،…
مزید پڑھیے

اپوزیشن جماعتوں نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانےکی تاریخ طےکرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائدین نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تاریخ پر اتفاق کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زرداری ہاؤس میں…
مزید پڑھیے

ابتدائی رابطوں کے اچھے نتائج ملے ہیں،حکومت کو غیرآئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، فضل الرحمان

ملتان( نیوز ڈیسک) ابتدائی رابطوں کے اچھے نتائج ملے ہیں، ہم جلد ہی حکومت کے خلاف اپنے ووٹ پورے کرلیں گے, لیکن حکومت کو غیرآئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، سسٹم کو دفن کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا دو ٹوک…
مزید پڑھیے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی ق لیگ کو وزارت عظمیٰ دینے پر متفق ہوگئیں

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے اپوزیشن میں مشاورتی عمل جاری ہے۔ مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں پیپلز پارٹی کو پیشکش کی کہ وہ خورشید شاہ کو وزیراعظم بنا دیں جب کہ پاکستان پیپلز…
مزید پڑھیے

پی ڈی ایم کا ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان ،فضل الرحمان نے ملک گیر احتجاج کی تاریخ بتادی

کراچی (نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف پورے ملک کے صوبائی اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں 20 اکتوبر سے ریلیاں اور مظاہرے شروع ہو جائیں گے، ہو سکتا ہے کہ حالات اس قدر گرم ہو جائیں کہ ہم جو مقصد حاصل…
مزید پڑھیے