براؤزنگ ٹیگ

pak army

پاک فوج کے جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچا لی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کینٹ میں فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچا لی۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے کھمبے سے چپک گیا تھا جس کو…
مزید پڑھیے

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ دفاع وطن کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی( نیوز ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ دفاع وطن کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار…
مزید پڑھیے

سیکیورٹی فورسز کا پسنی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہدایت اکا بالاچ مارا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے پسنی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں گوادر اور پسنی میں فورسز پر فائرنگ اور…
مزید پڑھیے

سیکورٹی فورسز کا پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل،20 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) 20 دہشت گرد جہنم واصل، سیکورٹی فورسز کا پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں 2 فروری کو دہشت گردوں کے حملے ناکام بنائے جانے کے…
مزید پڑھیے

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگرد اللہ نوراور4 سہولتکار گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد اللہ نور اور 4 سہولتکاروں کو گرفتار کرلیا، دہشتگرد اللہ نور برقع میں فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، گرفتار4 افراد اسلحہ، گولہ بارود درہ آدم خیل منتقل کررہے تھے۔ پاک فوج کے…
مزید پڑھیے

بلوچستان میں فورسزکی چیک پوسٹ پرحملہ،پاک فوج کے 2 جوان شہید

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…
مزید پڑھیے

مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے کنٹرول لائن کے اگلے مورچوں کا…
مزید پڑھیے

دہشتگردوں کا پاک ایران سرحد پر فوجی چوکی پر حملہ، ایک جوان شہید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی فورسز کے پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے لانس نائیک شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان میں…
مزید پڑھیے

پاک فوج مادر وطن کا دفاع ہرقیمت پر یقینی بنائے گی، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج میدان جنگ کی تربیت یافتہ فوج ہے، پاک فوج نے فرائض کی ادائیگی کیلئے بےتحاشا قربانیاں دیں، پاک فوج مادرِ وطن کا دفاع ہرقیمت پر یقینی بنائے گی۔ پاک فوج کے…
مزید پڑھیے

باجوڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) باجوڑ میں آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکارشہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں سکیورٹی…
مزید پڑھیے