براؤزنگ ٹیگ

omar sarfraz cheema

صدر مملکت عارف علوی نے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت نے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس کی منظوری دی۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے منظوری وزیراعظم کی سفارش پر آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی ۔ مسلم…
مزید پڑھیے

گورنر پنجاب نے سازشی کرداروں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کونسل کے دونوں اعلامیوں کے بعد سازش کی تصدیق ہو چکی ہے۔ گورنر پنجاب نے سازش کے کرداروں کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھا جائے کیوں اور کیسے آرٹیکل 9…
مزید پڑھیے

گورنر پنجاب 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور (نیوز ڈیسک)وفاقی وزی رداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ آج سے 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے اور نیا گورنر تعینات ہو جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف نہ…
مزید پڑھیے

گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا۔پنجاب میں نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز کے حلف سے پہلے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی…
مزید پڑھیے

وہ دن دور نہیں جب ہم خوددار قوم کے طور پر دنیا میں پہچانے جائیں گے،گورنر پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کیلئے ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہم خوددار قوم کے طور پر دنیا میں پہچانے جائیں…
مزید پڑھیے

گورنر پنجاب کا آج بھی حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ کا حلف نہ لینے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آج بھی حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ کا حلف نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ، گورنر پنجاب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھی تمام صورتحال سے آگاہ کریں گے ، اگر ضرورت پڑی تو لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف…
مزید پڑھیے

گورنر پنجاب کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو طبیعت ناساز ہونے پر آج صبح پونے 9 بجے سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں عمر سرفراز چیمہ…
مزید پڑھیے

جب تک صدر پاکستان عہدے سے نہیں ہٹاتے میں گورنر پنجاب ہوں،عمر سرفراز چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ جب تک صدر پاکستان عہدے سے نہیں ہٹاتے میں گورنر پنجاب ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے پاس مجھے عہدے سے ہٹانے کا اختیار نہیں…
مزید پڑھیے

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو برطرف کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چوہدری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرف کرنے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب…
مزید پڑھیے