سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےآرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو بڑے سعودی اعزاز سے نوازدیا
جدہ( نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کا دورہ کیا ، جہاں ولی عہد محمد بن سلمان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے