براؤزنگ ٹیگ

masjid

مسجد نبویﷺ کے سابق امام الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کرگئے

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) مسجد نبوی کے سابق امام اور خطیب اور مسجد قبلتین کے سابق امام الشیخ محمود خلیل القاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الشیخ محمود خلیل کو چند روز قبل تکلیف کے بعد سعودی عرب کے ایک اسپتال کے انتہائی…
مزید پڑھیے

امام مسجد نے اعتکاف میں بیٹھے لڑکے کو زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا

سانگلہ ہل(نیوز ڈیسک) امام مسجد نے اعتکاف پر بیٹھے نو عمربچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سانگلہ ہل کے گائوں روڑی والا میںجٹاں والی مسجد کے امام حسن علی مدنی نے اعتکاف پر بیٹھے نوعمر بچے کو زبردستی اپنی ہوس…
مزید پڑھیے

سعودی حکومت نے 2 سال بعد مسجد نبویﷺ میں افطار دستر خوان لگانے کی اجازت دے دی

مدینہ منورہ (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے 2 سال بعد مسجد نبویﷺ میں افطار دستر خوان لگانے کی اجازت دے دی، رمضان المبارک کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے سماجی فاصلے کے اصول پر عمل کرتے ہوئے ایک صف پر صرف 5 روزے داروں کے بیٹھنے کی اجازت ہو گی۔…
مزید پڑھیے

خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کا مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی بزنس مین کے بیٹے سے نکاح

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا پاکستانی بزنس مین کے صاحبزادے سے نکاح ہوا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق خاتون اول کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ خاتون اول کی بیٹی…
مزید پڑھیے

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺکے بند دروازے بچوں کے لیے کھل گئے

ریاض (نیوز ڈیسک) بچوں کے لیے ڈیڑھ سال سے بند مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے دروازے کھول دئیے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے 12 سے 18 برس کے بچے اب عمرہ بھی ادا کرسکتے ہیں۔حرمین انتظامیہ…
مزید پڑھیے

مسجد میں کیوں سوئے؟مؤذن نے 10 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا

گوجرہ (نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرہ میں مسجد کے موذن نے 10 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے 10 سالہ بچے پر موذن نے تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں بچہ بری طرح جھلس…
مزید پڑھیے