براؤزنگ ٹیگ

lahore high court

مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گیے، الیکشن خفیہ رائے شماری…
مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میںسماعت کے لیے مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، عندلیب عباس اور حسان نیازی کی درخواست پر یکم اگست کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان درخواست پر سماعت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہی۔جو حل دیا گیا ہے اس کے نتیجے میں بحران ختم نہیں ہوگا۔فواد…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف کو انگریزی میں لکھا فیصلہ سمجھ نہیں آیا،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتےہیں

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لے لیا،اورکہا کہ تحریک انصاف کو انگریزی میں لکھا فیصلہ سمجھ نہیں آیا،یہ خوش آئندہے،اورلاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ تسلیم…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، لاہور ہائیکورٹ نے انتخاب کالعدم قرار دے دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے…
مزید پڑھیے

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حنیف عباسی کیخلاف درخواست جمع کرائی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حنیف عباسی…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کی حلف برادری کی درخواست پر فیصلے کیخلاف اپیل تیار کر لی ہے ،…
مزید پڑھیے

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، عدالت نے نئے ای سی ایل رولز طلب کر لیے

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر عدالت نے نئے ای سی ایل رولز طلب کر لیے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی جہاں جسٹس علی…
مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ آفس نے حمزہ شہباز کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ آفس نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخابات کرانے کے لیے دائر حمزہ شہباز کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز کی درخواست پر اعتراض عائد کیا ہے ، جس میں…
مزید پڑھیے