براؤزنگ ٹیگ

khawaja asif

پی ٹی آئی کی جانب سے بچھائی گئی سرنگوں کو عبور کرلیا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے بچھائی گئی سرنگوں کو عبور کرلیا ہے ،ایسے ایم این ایز بھی ہیں جو گاڑی افورڈ نہیں کر سکتے ، بسوں میں آتے ہیں ،،خدا کیلئے ارکان ٹیکس چوروں کی سفارشات نہ کریں…
مزید پڑھیے

بنی گلہ میں چار سو کنال کا خوبصورت گھر کرایہ کیلئے خالی ہے، عمران خان کا پشاور میں قیام،خواجہ آصف…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا پشاور میں قیام طویل ہو گیا ہے جس پر ان کی مخالف جماعتوں کی جانب سے تنقید بھی کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پشاور…
مزید پڑھیے

اسرائیل جانے والوں کو سابق حکومت میں کیوں اجازت دی گئی؟اس کا حساب دیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمرانی دور میں اسرائیلی طیارہ پاکستان آنے اور ایک چہیتے کے جانے کا چرچا رہا، اسرائیل جانے والوں کو سابق حکومت میں کیوں اجازت دی گئی؟اس کا حساب دیں، ہم اقتدار کیلئے نظریات کا سودا…
مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نامزد وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا۔وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوانِ صدر میں ہوئی۔۔30 وفاقی وزراء اور وزائے مملکت نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ حلف اٹھانے والوں میں وزیراعظم کے 4…
مزید پڑھیے

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ تحریک انصاف کے پشاور اور کراچی کے جلسے اچھے تھے،خواجہ آصف

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے پشاور اور کراچی کے جلسے اچھے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے جلسوں کی کامیابی…
مزید پڑھیے

عمران خان کی حکومت ہچکولے کھارہی ہے، الیکشن کسی وقت بھی ہوسکتے ہیں،خواجہ آصف

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ہچکولے کھارہی ہے ، یہ سال الیکشن کا سال محسوس ہورہا ہے ، جنرل الیکشن کسی وقت بھی ہوسکتے ہیں ، اگلے دو تین ہفتے میں سب کچھ واضح ہوجائے گا ۔ ہم نیوز کے…
مزید پڑھیے

ہتک عزت کیس، خواجہ آصف کو وزیراعظم عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو وزیراعظم عمران خان کے بیان پر جرح کا حق دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانے کیس میں…
مزید پڑھیے

وقت ثابت کرے گا نوازشریف کو ہٹانا اور عمران خان کو لانا غلط فیصلہ تھا، خواجہ آصف

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت ثابت کرے گا نوازشریف کو ہٹانا اور عمران خان کو لانا غلط فیصلہ تھا۔ہاؤس کے اندر تبدیلی لا کر چار ماہ میں الیکشن کروائے جائیں۔ ان کا خیالات کا اظہار خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں…
مزید پڑھیے

خواجہ آصف نا اہلی کیس ،سیاسی مستقبل کا فیصلہ کب سنایا جائے گا، اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ن لیگی رہنما خواجہ آصف کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کل ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف کی نا اہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ خواجہ آصف کی نا اہلی سے متعلق کیس کا…
مزید پڑھیے