براؤزنگ ٹیگ

kabul

اشرف غنی ملک سے بھاگتے ہوئے ڈالروں سے بھری گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر ساتھ لے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) افغانستان میں روسی سفارتخانے نے انکشاف کیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی ملک سے بھاگتے ہوئے ڈالرز سے بھری گاڑیاں ساتھ لے کر گئے۔افغانستان میں روس کے سفارتخانے نے مزید انکشاف کیا کہ اشرف غنی ملک سے بھاگتے ہوئے امریکی ڈالرز…
مزید پڑھیے

کابل سے اڑنے والے امریکی جہاز کے لینڈنگ گیئر میں انسانی باقیات موجود ہونے کا انکشاف

کابل (نیوز ڈیسک) کابل سے اڑنے والے امریکی جہاز کے لینڈنگ گیئر میں انسانی باقیات موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔گذشتہ روز کابل ائیرپورٹ پر افراتفری عروج پر تھی۔افغانستان چھوڑ کر باہر جانے کے لیے لوگوں میں شدید بے چینی پائی گئی۔کابل سے نکلنے کی…
مزید پڑھیے

قابل میں طاقت کے ذریعے قبضہ نہیں کرنا چاہتے ، طالبان کا افغان دارالحکومت پہنچے کے بعد اہم بیان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اطلاعات پر طالبان کا بیان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کسی سے انتقام نہیں لیں گے ، کابل پر جنگ کے ذریعے قبضہ کرنا نہیں چاہتے ،…
مزید پڑھیے

افغان طالبان کابل کے قریب، حکام کی اہلکاروں کا حساس نوعیت کا سامان تباہ کرنے کی ہدایت

کابل(نیوز ڈیسک)طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دو رہ گئے،امریکی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ طالبان اگلے 72 گھنٹے میں کابل کا گھیراؤ کر سکتے ہیں۔کابل سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کی تیاریاں جاری ہیں۔حکام نے اہلکاروں کو…
مزید پڑھیے

اشرف غنی نے افغان آرمی چیف ولی محمد احمد زئی کو عہدے سے ہٹا دیا

کابل ( نیوز ڈیسک ) افغانستان کے آرمی چیف ولی محمد احمد زئی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ملک میں طالبان کی پیش قدمی اور سرکاری فوج کی پسپائی کی وجہ سے افغانستان کے آرمی چیف ولی محمد احمد زئی کو اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑ گئے…
مزید پڑھیے

ضرورت پڑنے پر بھارت سے عسکری مدد طلب کر سکتے ہیں

کابل(نیوز ڈیسک)افغان سفیرکا کہنا ہے کہ اگرافغانستان کی طالبان کے ساتھ بات چیت ناکام ہوجاتی ہے توضرورت پڑنے پروہ بھارت سے فوجی امداد طلب کرسکتا ہے۔نئی دہلی میں افغان سفیرفرید ماموند زئی نے ایک ٹی وی چینل سے بات چيت میں کہا کہ افغانستان میں…
مزید پڑھیے

پشاور، جنازے میں شریک افراد کے طالبان کے حق میں نعرے

پشاور،کابل (این این آئی)پشاور کے علاقے ریگی میں ہونے والے جنازے میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کی جانب سے طالبان حق میں نعرے لگائے گئے۔پشاور میں گزشتہ رات ہونے والے ایک جنازے کی ویڈیو منطر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا کہ اس میں…
مزید پڑھیے