براؤزنگ ٹیگ

jail

عمران خان بتائیں کیا انہیں جیل میں بند کردیا گیاہے؟ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر برس پڑے،اسلا م آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی جانب سے ہراساں اور دیوار سے لگانے کے بیان پر وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان بتائیں کیا…
مزید پڑھیے

زیادہ سے زیادہ جیل جا سکتا ہوں، لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کیساتھ ہوں، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ جیل جا سکتا ہوں، لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کیساتھ ہوں، میں بہت ڈپریشن میں ہوں، مجھے اس وقت سیاسی نہیں بلکہ ملکی سلامتی کی فکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے…
مزید پڑھیے

اس جیل میں کتابیں پڑھنے والوں کی سزا کم ہوجاتی ہے

بولیویا(نیوز ڈیسک)ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں اگر قیدی خواندہ ہوکر یا کتابوں کی مخصوص تعداد پڑھ کرجیل میں اپنی اسیری کی مدت کم کرسکتے ہیں۔ اب بولیویا میں قیدیوں سے اٹااٹ بھرے ہوئے جیلوں میں حکومتی پروگرام شروع کیا ہے جہاں وہ کتابیں پڑھ کر اپنی…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے،جہاں خود قید رہے اس بیرک کا بھی معائنہ کیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا ہے ، نیب کی قید کے دوران خود جس بیرک میں رہے اسکا بھی معائنہ کیا۔شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل سمیت تمام جیلوں میں سہولتوں میں اضافے اور اسکول، ڈسپنسری بہتر کرنے کی ہدایت…
مزید پڑھیے