براؤزنگ ٹیگ

islamabad

جی این ایم آئی کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)غیر سرکاری تنظیم ’دی گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن‘(GNMI) کے زیر اہتمام پرنٹ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے وابستہ افراد کے لئے جینڈر بیس وائلیشن کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ورکشاپ کا مقصد…
مزید پڑھیے

سابق چیئرمین نیب نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اپنی طلبی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اپنی طلبی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔سابق چئیرمین نیب کی جانب سے درخواست میں سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری قومی اسمبلی اور سیکرٹری پبلک…
مزید پڑھیے

”اختتام حدود وزیر اعظم اسلام آباد ”بینر لگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جی ٹی روڈ پر ٹیکسلا کی حدود میں پی ٹی آئی کے حامیوں نے بدھ کی رات ایک بینرز آویزاں کر دیا جس پر ’’اختتام حدود وزیراعظم ‘‘ تحریر تھا اور بینر پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی تصویر بھی کارٹون کی شکل میں موجود تھی…
مزید پڑھیے

قوم کسی صورت ان ڈاکوؤں کو قبول نہیں کرے گی،عمران خان کا پریڈ گراونڈ جلسے سے خطاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کسی صورت ان ڈاکوؤں کو قبول نہیں کرے گی، میں اپنے ملک کے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا بلکہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف نکلا ہوں۔ سابق وزیر اعظم نے پریڈ گراؤنڈ…
مزید پڑھیے

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کرنےکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو فوری فزیبلٹی بنانے کا کہا ہے، اسی سال میں سوفیصد سیف سٹی کوریج کی جائے گی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیے

عمران خان نے 2 جولائی کو ملک بھر کے بڑے شہروں میں جلسوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں…
مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی ہٹادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے وفاقی دارالحکومت سے مسلسل باہر ہونے کی وجہ سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی ہٹائی۔اس ضمن میں آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان سے جب استفسار کیا گیا تو انہوں نے…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں دوبارہ کنٹینرز کی پکڑدھکڑ شروع

لاہور( نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں دوبارہ کنٹینرز کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی ہے۔ایک ہزار سے زائد لوڈ کنٹینرز دوبارہ پکڑ لیے گئے ہیں جبکہ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دیتے ہوئے حکومت کو…
مزید پڑھیے

اگر اس دن اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوتا، عمران خان کی پریس کانفرنس

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مردان میں شہید کارکن سید احمد کے گھر گیا۔لاہور میں فیصل عباس کے گھر پارٹی کے دیگر ذمہ داران گئے،لاہور میں فیصل عباس کو روای پل سے نیچے…
مزید پڑھیے

جتھہ اسلام آباد جلا کر اور املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا ، مریم نواز

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جتھہ اسلام آباد جلا کر اور املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نائب صدر ن لیگ نے وزیراعظم کے دورہ ڈی چوک کی تصاویر…
مزید پڑھیے