براؤزنگ ٹیگ

islamabad high court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ پنجاب میں گرفتاری ہوئی اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں بنتا ‘ یہ آپ کے مفاد…
مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام سے روک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام کرنے سے روک دیا۔ حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی عہدے سے ہٹانے کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔…
مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکور ٹ میں رات12بجے وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 11 اپریل کو سماعت…
مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو خفیہ دستاویزات پبلک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روکنے کے حوالے سے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…
مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر کی شادی کو غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر کی شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کی عدالت میں ممتاز بی بی نامی خاتون کی اپنی بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی جس پر جج…
مزید پڑھیے

پیکا آرڈیننس، وزیراعظم کے خطاب سے لگا انہیں کسی نے درست نہیں بتایا،چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ وزیراعظم کے خطاب سے لگا انہیں کسی نے درست نہیں بتایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کے…
مزید پڑھیے

اسلام آبادہائیکورٹ، سانحہ مری کے ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی، وزیراعظم ، وزیرداخلہ ، پولیس حکام نے اطلاع کے باوجود ایکشن کیوں نہیں لیا، ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کو…
مزید پڑھیے