براؤزنگ ٹیگ

imran khan

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکپتن پہنچ گئے،دربار بابا فرید پر حاضری دی

پاکپتن (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکپتن پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے سربراہ کی آج پاکپتن آمد ہوئی۔عمران خان نے پاکپتن میں دربار بابا فرید پر حاضری دی۔دربار پر موجود لوگ چئیرمین پی ٹی…
مزید پڑھیے

عمران خان سے 2013 کے بعد کی فنڈنگ کا بھی حساب لیا جائے گا،فضل الرحمان کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ جے یو آئی ف اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان سے 2013کے بعد کی فنڈنگ کا بھی حساب لیا جائے گا، آئین وقانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی،فارن فنڈنگ کیس کے حقائق سے ثابت ہوگیا عمران خان…
مزید پڑھیے

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے میں عمران خان کا بیان حلفی غلط قرار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان حلفی غلط قرار دے دیا گیا، پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کی کاپی وفاقی حکومت کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے 21 جون کو فیصلہ محفوظ…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف سے پیسے لینے کیلئے آرمی چیف کو سفارش کرنا پڑ رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے پیسے لینے کیلئے آرمی چیف کو سفارش کرنا پڑ رہی ہے، حکومت اندرونی وبیرونی سطح پر اپنا اعتماد کھو چکی ، موجودہ صورتحال کے وہ بھی ذمہ دار ہیں جو سازش…
مزید پڑھیے

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو نااہل کروانے کا فیصلہ، عمران خان نے قانونی ٹیم کو ٹاسک…

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو نااہل کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو نااہل کروانے کے لئے قانونی ٹیم کو ٹاسک دے دیا ہے، اس…
مزید پڑھیے

اگرعمران خان قومی اسمبلی میں آکربیٹھیں تو استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگرعمران خان قومی اسمبلی میں آکربیٹھیں تو استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں،عمران خان کو کرپشن اور فارن فنڈنگ پر جواب دینا ہوگا، ان کی دونمبری دیکھو 11ارکان کے فیصلے…
مزید پڑھیے

انتظار کی گھڑیاں ختم ،الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنانے کااعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا،پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 21جون کو محفوظ کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس…
مزید پڑھیے

عمران خان وزیر علیٰ پنجاب کی کرسی پر کیوں بیٹھے؟معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں…

لاہور (نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنا مسلم لیگ ن کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے سے متعلق معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرا دی۔ ن لیگ نے عمران خان…
مزید پڑھیے

عمران خان کا دورہ لاہور، فواد چوہدری کو پنجاب میں اہم عہدہ دینے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو پنجاب کا وزیرداخلہ بنائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دورہ لاہور کے دوران وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ اور ان کے صاحبزادے مونس الہیٰ سے ملاقات…
مزید پڑھیے