براؤزنگ ٹیگ

imran khan

عمران خان کے آخری سال میں80 ارب ڈالر کی اشیاء درآمد کی گئیں،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کے آخری سال میں80 ارب ڈالر کی اشیاء درآمد کی گئیں، یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ تھا، موجودہ حکومت نے سیاسی قیمت چکائی اور ملک کو بچایا، اصل چورکے بارے…
مزید پڑھیے

عالمی اور مقامی منڈیوں کو پی ڈی ایم حکومت پر بالکل اعتماد نہیں، حماد اظہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت پر عالمی اور مقامی منڈیوں کو بالکل اعتماد نہیں ہے، دوست ممالک بھی وفاقی حکومت کوعارضی سمجھتے ہیں، اقتدار سے چمٹے رہنا پاکستان کے مفاد…
مزید پڑھیے

مافیاز نے اپنا تسلط برقرار رکھنے کیلئے اداروں کو تباہ اورلاقانونیت کو فروغ دیا،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مافیاز نے اپنا تسلط برقرار رکھنے کیلئے ادارے تباہ کیے اور لاقانونیت کو فروغ دیا، وقت آگیا ہے نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے، وکلاء…
مزید پڑھیے

جب تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو مہنگائی کی شرح 16.5 فیصد تھی جو آج 38 فیصد ہو گئی،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو مہنگائی کی شرح 16.5 فیصد تھی جو آج 38 فیصد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن اور اس کے…
مزید پڑھیے

عمران خان کے دور میں اتنی مہنگائی نہیں تھی جتنی شہباز شریف کے دور میں ہوئی،ن لیگی رہنما کی اپنی…

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے رہنماء و سابق میئر ڈسٹر کٹ کوئٹہ عبد الرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ پارٹی کی مرکزی قیادت پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کر نے کے بجائے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، وزیر اعظم میا ں محمد شبہاز شریف سے کس نے…
مزید پڑھیے

عمران خان صادق امین ہیں تو سوالوں کے جواب دیں،بھاگیں نہیں،محمد زبیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس رکوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی رکن نے عمران خان کیخلاف کیس کیا،جبکہ 8 سال سے فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں پڑا ہوا…
مزید پڑھیے

اپوزیشن آئندہ بھی سرپرائز کیلئے تیار رہے،پنجاب سے فسطائیت کا مکمل خاتمہ ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اسپیکرپنجاب اسمبلی کے انتخاب میں کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے،اپوزیشن آئندہ بھی سرپرائزکیلئےتیاررہے۔ غیرقانونی طورپرچھینے گئے مینڈیٹ کوجمہوری اندازمیں واپس لیا۔…
مزید پڑھیے

عمران خان کو صادق امین کہنے والے خود صادق امین نہیں رہے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکمران اتحاد تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کے جلد فیصلے کیلئے دباو بڑھانے لگا،وزیر اعظم کے مشیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ہوئے بہت دن ہوگئے ہیں،اب فارن فنڈنگ کیس کا…
مزید پڑھیے

عمران خان کا پنجاب میں صحت کارڈ،لنگر خانے، پناہ گاہیں،احساس پروگرامز دوبارہ شروع کرنے کااعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کا پنجاب میں راشن پروگرام متعارف کروانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں حکومت کے قیام پر ملک بھر میں تحریک انصاف کی جانب سے بنائے جانے والے یوم تشکر کے موقع پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قوم…
مزید پڑھیے

کل ایک سے بڑا ایک ڈاکو بیٹھ کر عدالتوں کو دھمکیاں دے رہا تھا،عمران خان کی حکمران اتحاد پر تنقید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کا کہنا ہے کہ کل ایک سے بڑا ایک ڈاکو بیٹھ کر عدالتوں کو دھمکیاں دے رہا تھا، پاناما کیس میں بھی جج ایک ہی سوال پوچھتے رہے پیسہ کہاں سے آیا، ساری دنیا کی باتیں کرتے رہے لیکن جج کو جواب نہیں دیا کہ پیسہ کہاں سے…
مزید پڑھیے