براؤزنگ ٹیگ

health

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری میرے پاس آئی تھی میں نے اس کی مخالفت کی ہے،وزیرصحت

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وڈیوز آنے سے پہلے ہی ان کا دفاع شروع کردیا گیا ہے ۔انہیں معلوم ہے کہ جو وڈیوز آنی ہیں وہ غیر اخلاقی ہیں ۔مہنگائی پر قابو پانا اس حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے ۔اس نمٹنے کے لیے جلد…
مزید پڑھیے

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز

لاہور ( نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی ، پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کو آج چیک اپ کیلئے نجی ہسپتال لے جایا جائے گا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی راہ ہموار کرنے کا مشن لئے مختلف سیاسی…
مزید پڑھیے

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی، سیاسی مصروفیات منسوخ کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی راہ ہموار کرنے کا مشن لئے مختلف سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرنے والے سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت…
مزید پڑھیے

کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق، 7 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی پانویں لہر کے دوران مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 97 ہو گئی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 7 ہزار 586 کورونا کیسز رپورٹ…
مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو کورونا ہوگیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا گیا تو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف…
مزید پڑھیے

اب کسی غریب کو علاج کیلئے دربدر کی ٹھوکریں نہیں کھانا پڑیں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ حکومت یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ھے ،صحت سہولت پروگرام کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلادیا ہے، اب کسی غریب کو علاج کیلئے دربدر کی…
مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا سے مزید50 اموات،2ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سےمزید50افراد جاں بحق ہوگئے اور مرنے والوں کی کل تعداد 27 ہزار 482 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
مزید پڑھیے

عمر شریف کی طبیعت انتہائی ناساز ہو گئی، وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کر دی

کراچی(این این آئی) پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت انتہائی ناساز ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد کی جائے۔کامیڈین عمر شریف گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار ہیں۔ پچھلے دنوں ان کی ایک تصویر بھی وائرل…
مزید پڑھیے

پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، 101افراد لقمہ اجل بن گئے، تشویشناک صورتحال

xاسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 101 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 889 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز…
مزید پڑھیے

کورونا کی تباہ کاریاں ، مزید80لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 80 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 3 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 27…
مزید پڑھیے