براؤزنگ ٹیگ

hammad azhar

فیٹف معاملے میں اصل ہیروز مختلف محکموں میں بیٹھے افسران ہیں‘ حماد اظہر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اعلان پر سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ اصل ہیروز وہ افسران ہیں جو مختلف محکموں میں بیٹھے ہوئے ہیں، ساڑھے تین سال مسلسل یہ افسران کارکردگی دکھاتے رہے…
مزید پڑھیے

مجھے اور دیگر افراد کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس میرے گھر کے باہر پہنچ چکی ہے،حماد اظہر کا ٹویٹ

لاہور (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجھے اور دیگر افراد کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس میرے گھر…
مزید پڑھیے

امپورٹڈ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے اس وقت پورے ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ ہے، حماد اظہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس رمضان المبارک میں ہم نے لوڈشیڈنگ نہیں ہونے دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کی جانب سے ملک میں جاری بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر حکومت کو…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی دور حکومت میں پانچ ملین نوکریاں فراہم کی گئیں،سابق وزیر خزانہ شوکت ترین

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پتہ تھا کہ اگر پی ٹی آئی حکومت برقرار رہی تو ان کی گیم ختم ہوجائے گی اس لیے عمران خان کو ہٹایا گیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بدھ کوگورنر ہاؤس میں مزمل اسلم کے ہمراہ پریس…
مزید پڑھیے

تہمتیں آپ کی اپنی عزت کم کرتی ہیں،سابق وزراء کا علیم خان کی پریس کانفرنس پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزراء فواد چوہدری اور حماد اظہر نے کہا ہے کہ علیم خان صاحب کی پریس کانفرنس پر سخت افسوس ہوا، عمران خان کی خصوصیت ہے کے اگر ان کا کوئی ساتھی بھی غلط کام کرے تو وہ اسے تحفظ نہیں دیتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا ڈی چوک اسلام آباد میں تاریخی پاور شو کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک اسلام آباد میں تاریخی پاور شو کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ لٹیروں کی سیاسی دکانیں ہمیشہ کیلئے بند ہونے جا رہی ہیں، جلسے کی تاریخ اور وقت کا اعلان جلد کیا جائے…
مزید پڑھیے

بجلی کی قیمت میں اضافہ حکومت خود برداشت کرے گی،وفاقی وزیر حماد اظہر کا ٹویٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پچھلے چند ماہ کے دوران ہونے والا 4 سے 5 روپے فی یونٹ اضافہ خود برداشت کرے گی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے لئے پٹرولیم…
مزید پڑھیے

امریکا کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر ردعمل آ گیا

واشنگٹنروس (نیوز ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ ہیں، عمران خان کے دورے کی ٹائمنگ پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ امریکا کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر ردِعمل آ گیا۔ترجمان امریکی…
مزید پڑھیے

گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی نہیں ہو رہی، حماد اظہر نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی نہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی سپلائی اتنی ہی ہے جتنی نکل رہی ہے…
مزید پڑھیے

گیس کا بدترین بحران، وفاقی وزیر نے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر حماد اظہر نے گیس کے بدترین بحران کے حوالے سے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا۔وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی بنیادوں پر گیس کنکشن دئیے جاتے رہے،اب ملک میں گیس کی ڈیمانڈ ہر روز بڑھ رہی…
مزید پڑھیے