براؤزنگ ٹیگ

case

ہمارے خلاف غلط کیس بنے تو انہیں ختم کرنا این آر او نہیں،ہمارا حق ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور (نیوز ڈیسک)ہمارے خلاف غلط کیس بنے تو انہیں ختم کرنا این آر او نہیں،ہمارا حق ہے-نیب قوانین میں 85 فی صد ترامیم وہی ہیں جو پچھلی حکومت خود منظور کر چکی تھی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گفتگو- تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء…
مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست منظور کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کے خلاف اداروں سے…
مزید پڑھیے

شیریں مزاری کی گرفتاری، مقدمے کی تحقیقات اس وقت شروع ہوئی جب عثمان بزدار وزیراعلیٰ تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرتجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت ہے اور حکومت اپنی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکتی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق تجزیہ کاروں نے مزید کہا کہ حکومت کا یہ کہنا کہ ہم لا علم ہیں تو پھر…
مزید پڑھیے

اعجازالحق کی عمران خان سے ملاقات،سابق وزیراعظم کی مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے سابق وزیراعظم عمران خان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں ملاقات کی…
مزید پڑھیے

وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیجوا دیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو اپنے خلاف مبینہ طور پر جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیجوا دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید…
مزید پڑھیے

نورمقدم کیس،عدالت کا مجرم ظاہر جعفر کو جرمانے کی رقم نور مقدم کے لواحقین کو معاوضے کے طور پر ادا…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے…
مزید پڑھیے

آج عدالت اور انصاف کی فتح ہوئی ہے،مجرم کو مثالی سزا ملی،والد نورمقدم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ نور مقدم کیس کے فیصلے کے بعد نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
مزید پڑھیے

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کو سزائے موت کا سنادی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنائی۔عدالت نے…
مزید پڑھیے

کورونا کیسز میں اضافہ، آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے

مظفر آباد(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آزاد کشمیر کے علاقہ بھمبر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے علاقے بھمبر میں کورونا کیسز میں اضافہ کے بعد تمام…
مزید پڑھیے

والد، چچا، دادا کے خون کے انصاف کیلئے قانونی جنگ لڑنے والی امِ رباب کو پہلی فتح حاصل ہوگئی

داد و(نیوز ڈیسک)والد، چچا، دادا کے خون کے انصاف کے لیے قانونی جنگ لڑنے والی امِ رباب کو پہلی فتح حاصل ہوگئی۔آج ہونے والی سماعت کے موقع پر درخواست گزار ام رباب چانڈیو اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار…
مزید پڑھیے