براؤزنگ ٹیگ

afghan

امریکی فوجیوں کا انخلاء مکمل،افغان طالبان کا جشن ، شہریوں کے نام مبارکباد کا پیغام

کابل (نیوز ڈیسک)امریکا 20 سال بعد افغانستان سے نکل گیا، امریکا نے ڈیڈ لائن سے ایک دن پہلے انخلا مکمل کرلیا اورحامد کرزئی ایئر پورٹ سے آخری 3 امریکی جہاز روانہ ہو گئے۔ امریکی فوج کے نکلتے ہی طالبان کا جشن، کابل میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔…
مزید پڑھیے

طالبان نے بغیر کسی تربیت کے امریکا کا یوایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹراڑا کر سب کو حیران کر دیا،ویڈیو…

کابل (نیوز ڈیسک) طالبان نے بغیر کسی تربیت کے امریکا کا جدید ترین یوایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹراڑا کر سب کو حیران کر دیا، امریکی فوج کا طالبان کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے کا دعوی بھی غلط ثابت، ویڈیو وائرل ہو گئی- تفصلات کے مطابق…
مزید پڑھیے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےافغانستان سے پناہ گزینوں کے آنے کی تردیدکردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے افغانستان سے پناہ گزینوں کے آنے کی تردید کردی، انہوں نے کہا کہ کسی بھی افغانی کو مہاجر کا درجہ نہیں دیں گے، 3 ہزار افراد کی ٹرانزٹ پر آنے کی تیاری ہے، امریکا یا کسی بھی ملک کو ایک ماہ…
مزید پڑھیے

نو سال بعد بھی میرا ایک گولی کا زخم ٹھیک نہیں ہوا،ملالہ یوسفزئی

لندن(نیوز ڈیسک) 9 سال بعد بھی میں ایک گولی کے زخم سے صحتیاب ہورہی ہو، افغانستان کے لوگوں نے تو پچھلی 4 دہائیوں میں لاکھوں گولیاں کھائی ہیں، ملالہ یوسف زئی کا افغانستان کی بدلتی صورتحال پر تشویش کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی کم عمر ترین…
مزید پڑھیے

طالبان کا خوف،اداکارہ عرشی خان کا افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا اعلان

ممبئی( نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ عرشی خان نے طالبان کے خوف سے افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر والے اب اس رشتے کو جاری نہیں رکھیں گے۔ بھارت کے متنازع ترین ٹی وی شو ’بگ باس‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی…
مزید پڑھیے

طالبان کا افغانستان بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ

کابل (نیوز ڈیسک )افغان طالبان نے افغانستان بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان نے کہا کہ تعلیمی سرگرمیوں پر قدغن نہیں لگائی جائے گی جب کہ اس حوالے سے 20 صوبائی گورنرز سے بھی ملاقات کریں…
مزید پڑھیے

افغان طالبان کا نیا روپ،خواتین اینکرز پر کیمرے آن ہو گئے

کابل(نیوز دیسک)کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد مختلف خدشات کے پیشِ نظر افغانستان کے اکثر ٹی وی چینلز نے خواتین اینکرز کو ٹی وی اسکرینز سے ہٹادیا تھا تاہم 2 روز بعد خواتین اینکرز کی ٹی وی اسکرین پر واپسی کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے۔15 اگست…
مزید پڑھیے

افغان پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لیے ترکی نے سرحدی دیوار بنانے کا اعلان کر دیا

استنبول (نیوز ڈیسک) افغانستان پر طالبان نے کنٹرول سنبھالا تو ہزاروں کی تعداد میں پناہ گزینوں نے ائیرپورٹس اور سرحدی علاقوں کا رُخ کیا تاکہ دوسرے ممالک میں پناہ لی جا سکے۔ ایک طرف جہاں اقوامِ متحدہ نے بین الاقوامی برادری پر افغان پناہ گزینوں…
مزید پڑھیے

افغان طالبان کابل کے قریب، حکام کی اہلکاروں کا حساس نوعیت کا سامان تباہ کرنے کی ہدایت

کابل(نیوز ڈیسک)طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دو رہ گئے،امریکی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ طالبان اگلے 72 گھنٹے میں کابل کا گھیراؤ کر سکتے ہیں۔کابل سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کی تیاریاں جاری ہیں۔حکام نے اہلکاروں کو…
مزید پڑھیے

بھارت افغان حکومت کو اسلحہ فراہم کرنا چھوڑ دے، ترجمان افغان طالبان

لاہور(نیوز ڈیسک) افغان طالبان کے ترجممان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان میں ایک ایسی حکومت کی حمایت و مدد کر رہا ہے جو افغان عوام کی نمائندہ نہیں۔سماء کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین کلا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے…
مزید پڑھیے