حسنین کا جہاز میں بیٹھ کر بھی کونسا خواب پورا نہ ہوا؟

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے بل بوتے پر وہ پہلی بار ہوائی جہاز میں بیٹھے تھے۔
محمد حسنین نے بتایا کہ مجھے جہاز سے نیچے دیکھنے کا بہت شوق تھالیکن ان کے ساتھ زیادہ جگہ گھیر کر کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھے شخص نے ان کا جہاز سے نیچے دیکھنے کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔

متعلقہ خبریں