کراچی(نیوز ڈیسک)سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ 2004 کے دورہ نیوزی لینڈ جب ٹیم مینجمنٹ نے مجھے آرام دینے کا کہا تو میں نے ہیلی کاپٹر بک کرکے ” بنگی جمپنگ ” کا پروگرام بنایا تھا۔راولپنڈی ایکسپریس کی عرفیت پانے والے شعیب نے بتایا کہ 2004 کے دورئہ نیوزی لینڈ میں ٹیم انتظامیہ نے انھیں جب آرام تجویز کیا تو انھوں نے کس طرح ہیلی کاپٹر کرائے پر لیکر “بنگی جمپنگ ” کا شوق پورا کیا تھا، شعیب کو اس زمانے میں گروئن انجری کا سامنا تھا۔انہوں نے کہا کہ مجھے واضح طور پر یہ ہدایات دی گئی تھیں کہ میں اس ٹور میں کوئی بھی ایسی سرگرمی نہیں کروں جس سے میرے کھیلنے کے امکانات معدوم ہوں لیکن میں نے ان ہدایات کو نظرانداز کرتے ہوئے بنگی جمپنگ کے لیے جانے کا فیصلہ کرلیا تھا تاہم اس مشق کے بعد مجھے توقع کے مطابق درد کی شدت کا سامنا رہا تھا۔
تازہ ترین
- آزاد امیدوار پی بی 7 راجہ نزاکت کی عوامی رابطہ مہم بھرپور طریقے سے جاری
- سائرہ افضل تارڑ نے ضمنی الیکشن پی پی 125 اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا
- حکومت کی گردن میں سریا آگیا ہے،خدا کی قسم ہم گزشتہ حکومت میں خوش تھے،حکومتی اتحادی ایم این اے
- عمران خان کو سپورٹ کرنا وقت کی ضرورت کیونکہ یہ ملکی خودمختاری کا مسئلہ ہے،سابق ڈی جی آئی ایس آئی
- یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں
- ہم نے بیرونی سازش کے ذریعے مسلط ہونے والوں کو شکست دینی ہے،عمران خان
- جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی،سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالدبن سلمان
- حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا
- کراچی میں میئرایم کیوایم کا ہوگا، خالدمقبول صدیقی کا دوٹوک اعلان
- معاہدے پر قائم ہیں، اگر ایم کیو ایم کہتی ہے کہ وہ حکومت چھوڑ کر جائے گی تو ہم ان کو جانے نہیں دیں گے،شرجیل میمن