ارطغرل کی شاندار کامیابی کے بعد پی ٹی وی کل 9فروری سے کونسا ترکش ڈرامہ نشرکرنے جارہا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر گزشتہ شب شہرہ آفاق ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے پانچویں سیزن کی آخری قسط نشر کی گئی جس ۔سال 2020 کے ماہ رمضان سے معروف ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کو اردو زبان میں نشر کرنا شروع کیا تھا جس نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کیے اس ڈرامے کے 5 سیزن دکھائے گئے تاہم گزشتہ روز یہ ڈرامہ اختتام پذیر ہوگیا۔نجی ٹی سماء کے مطابق اس ڈرامے کے اختتام کے بعد پی ٹی وی کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ 9 فروری سے پایہ تخت سلطان عبدالحمید کو ۔نشر کیا جائے گا، یہ ڈرامہ ہر بدھ سے اتوار کو رات 7 بج کر 55 منٹ پر نشر ہوگا۔

متعلقہ خبریں