چھوٹی سی غلطی کی سزا موت، ظالم باپ نے اپنے بیٹے کو دکان دیر پر آنے کی وجہ سے قتل کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) دکان پر دیر سے آنے کی وجہ سے باپ نے اپنے ہی بیٹے کو قتل کر دیاتفصیلات کے مطابق کراچی میں خون سفید ہو گیا۔ باپ نے دکان پر دیر سے آنے کی وجہ سے اپنے ہی بیٹے کوقتل کر دیا۔۔

پولیس کے مطابق باپ نے بیٹے کی دکان میں دلچسپی نہ لینے کی وجہ سے بیٹے پر فائرنگ کر دی۔اور بیٹے کو چار گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ملزم بیٹے پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔

متعلقہ خبریں