تہران(این این آئی)ایران کی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی، ایک ڈالر لاکھوں ایرانی ریال تک جاپہنچا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایران میں مظاہروں اور یورپی یونین کی جانب سے مزید پابندیوں کے خدشے نے ایرانی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ڈالر کے مقابلے میں ایران کی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر چار لاکھ ستاون ہزار ریال تک پہنچ گیا۔گزشتہ برس شروع ہونے والے مظاہروں کے دوران ایرانی ریال کی قدر میں انتیس فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
تازہ ترین
- درجہ اول، دوم آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، چاول، بیسن اور دالوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں
- نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گیا
- عمران خان سانپ تھا جو پانچ کے ٹولے نے پالا، اب یہی پانچ کے ٹولے کو ڈس رہا ہے، مریم نواز نے کھری کھری سنا ڈالیں
- آئی ایم ایف ایک ایک دھیلے کی سبسڈی دیکھ رہا ہے، وزیراعظم
- پرویز مشرف بھارت کے ناقابلِ تسخیر دشمن تھے،ششی تھرور
- ایک اوور میں چھ چھکے مارنا بڑی بات اور کھانا حوصلے کی بات ہے،وہاب ریاض کا افتخار احمد کے چھکوں پر ردعمل
- ایشیا کپ ہوا تو پاکستان میں ہی ہوگا، پی سی بی کا دوٹوک موقف
- گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ پاکستان کومل گئی
- ایف نائن پارک زیادتی کیس ایک ملزم کا خاکہ جاری کر دیا گیا
- بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا،وزیر داخلہ کا عمران خان کو پیغام