کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر ،ایک ڈالر لاکھوں ایرانی ریال تک جاپہنچا
تہران(این این آئی)ایران کی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی، ایک ڈالر لاکھوں ایرانی ریال تک جاپہنچا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایران میں مظاہروں اور یورپی یونین کی جانب سے مزید پابندیوں کے خدشے نے ایرانی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے