اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف 2022کے ختم ہونے سے پہلے ہی پاکستان واپس آجائیں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی میں کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہریوں کے حقوق پامال ہو ئے تو ان کی حفاظت کریں ، احتجاج ہر کسی کا آئینی و قانونی حق لیکن آئین اور قانون کی حدوں سے تجاوز نہ کیا جائے ۔
تازہ ترین
- کشمیر، گلگت/بلتستان بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام ، اصغر حیات صدر، رضوان عباسی سیکرٹری منتخب
- اراکین پنجاب اسمبلی پر مشتمل وفد کا وی ایکسپو ہیڈ آفس کا دورہ
- قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے
- زبیدہ امان فائونڈیشن نے شرپسندوں کیخلاف انتظامیہ سے تحفظ مانگ لیا
- غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فیکٹر کے نام سے ڈیجیٹل ٹول متعارف
- اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، بمراہ نے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا
- 81 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن یادداشت کھو بیٹھے؟
- جمائما نے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کیساتھ تصویرشئیر کردی
- دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں، پاکستان کے دشمنوں کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف