بابراعظم بہترین لیڈر ہیں، سریش رائنا کا پاک بھارت ٹاکرے سے قبل اعتراف
ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان بابراعظم ایک بہترین لیڈر ہیں ، بابراعظم دنیا کے معروف ٹی ٹونٹی بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ آئی سی سی کے لیے لکھے گئے ایک کالم میں انہوں نے کہا کہ اتوار…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے