براؤزنگ ٹیگ

supreme court

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے متعلق تحریری فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، عدالت عظمیٰ کو مایوسی ہوئی کہ عدالتی فیصلے کا احترام نہیں کیا گیا، رپورٹ دی جائے کہ کتنے مظاہرین ریڈزون میں داخل ہونے میں…
مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نےحکومت کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مستردکردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے حکومت اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی درخواستیں نمٹا دیں۔سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی…
مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے حکومت کو عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے، عدالت نے حکم دیا کہ سیاسی کارکنوں اور سپورٹرز کی بھی غیرقانونی گرفتاریاں نہ کی جائیں، گھر کی چادر اور چاردیواری کا تقدس…
مزید پڑھیے

آرٹیکل 63 اے صدارتی ریفرنس، منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے صدارتی ریفرنس کے فیصلے میں منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے، سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی سے متعلق سوال واپس بھیج دیا اور تحریک انصاف کی تاحیات نااہلی کی درخواستیں خارج کر دیں۔ تاہم…
مزید پڑھیے

منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں ہوگا ،سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے منحرف اراکین اسمبلی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں ہو گا۔عدالت نے تین دو کی نسبت سے اپنی رائے دی ہے جس میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مظہر…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

ملتان( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں…
مزید پڑھیے

فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے، سپریم کورٹ سے بھی جلد اچھی خبریں متوقع ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی کیوں کہ حکومت سنبھالی نہیں جارہی ، یہ این آر او ٹو لینےآئے تھے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیے

عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے 63 اے کی…
مزید پڑھیے

یہ 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالت ہے،کسی کو سپریم کورٹ پر انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کوئی چھوٹی بات نہیں، کچھ لوگ تو فوراً آرٹیکل 6 پر چلے جاتے ہیں، یہ 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالت ہے،کسی کو سپریم کورٹ پر انگلی اٹھانے کی ضرورت…
مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، کم از کم سپریم کورٹ بیرونی مداخلت کا مراسلہ منگوا کر دیکھ تو…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عدلیہ کی عزت کرتا ہوں،عدلیہ کا فیصلہ قبول کرتے…
مزید پڑھیے