براؤزنگ ٹیگ

shireen mazari

شیریں مزاری کی گرفتاری، مقدمے کی تحقیقات اس وقت شروع ہوئی جب عثمان بزدار وزیراعلیٰ تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرتجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت ہے اور حکومت اپنی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکتی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق تجزیہ کاروں نے مزید کہا کہ حکومت کا یہ کہنا کہ ہم لا علم ہیں تو پھر…
مزید پڑھیے

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے شیریں مزاری کی اسلام آباد سے گرفتاری کو غلط قرار دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی طرح شیریں مزاری کی گرفتاری بھی غلط ہوئی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے…
مزید پڑھیے

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو رہا کرنے اور وفاقی حکومت کو جوڈیشل انکوائری کرانے کا…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو رہا کرنے اور وفاقی حکومت کو جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ہفتے کی رات کو سابق وفاقی وزیر…
مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11بجے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا، عدالت حکم نامہ شیریں مزاری کے غیرقانونی اغواء کیخلاف درخواست پر جاری کیا،اعلیٰ حکام عدالت میں پیش ہوکر بتائیں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی…
مزید پڑھیے

شیریں مزاری کو قانون کے مطابق گرفتار کیا گیا تھا،شیریں مزاری کا کیس ختم نہیں ہوا،پنجاب حکومت کا موقف

لاہور (نیوز ڈیسک)حکام اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کو قانون کے مطابق گرفتار کیا گیا تھا، شیریں مزاری سے قانون کے مطابق تحقیقات کی جائیں گی کیس ابھی ختم نہیں ہوا،وزیراعلیٰ کے حکم پر رہا کیا جارہا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حکام…
مزید پڑھیے

شیریں مزاری کو تشدد کرکے گھر کے باہر سے اغواء کیا گیا،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کو تشدد کرکے گھر کے باہر سے اغواء کیا گیا، فاشسٹ حکومت نے پہلے معیشت تباہ کی اب ملک کو انارکی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں تاکہ الیکشن نہ ہوں، کل لانگ…
مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے پی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن عملے کیخلاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ حکم میں…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انساف کی رہنماء داکٹر شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیاہے۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کیگرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ خواتین پولیس اہلکار کو شیریں مزاری کو گرفتار کرتے دیکھا جاسکتا ہے،دوران…
مزید پڑھیے

شیریں مزاری کی گرفتاری ، تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

اسلام اباد ( نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کی بہیمانہ گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف نے…
مزید پڑھیے

مرد پولیس اہلکار میری والدہ کو اٹھا کر لے کر گئے،ایمان مزاری

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ کر ذریعے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ایمان زینب نےکہا ہے کہ مرد پولیس…
مزید پڑھیے