براؤزنگ ٹیگ

sheikh rasheed

جس نے بھی مراسلہ بنایا اور پلاننگ کی اس نے عمران کو ہیروبنادیا ،ورنہ ہمارے پاس عوام میں جانے کے…

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس نے بھی مراسلہ بنایا ہے اس نے عمران خان کو ہیرو بنا دیا ہے ورنہ ہمارے پاس عوام میں جانے کے حالات نہیں تھے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیے

دوبارہ لانگ مارچ کی ضرورت نہیں،چند دنوں میں مثبت حل نکل آئے گا ،شیخ رشید

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومتی پارٹی کی کوئی حیثیت نہیں‘ ایک ووٹ کی حکومت ہے جو منٹ میں ختم ہوسکتی ہے ، دوبارہ لانگ مارچ کی ضرورت نہیں ہوگی اور چند دنوں میں مثبت حل نکل آئے گا ۔ تفصیلات…
مزید پڑھیے

شیخ رشید کے گھر پولیس کا دوبارہ چھاپہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شیخ رشید کے گھر پولیس کا دوبارہ چھاپہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے لال حویلی سے عوامی مسلم لیگ کے 6 کارکنان کو گرفتار کرلیا،گرفتار نوجوان سے پارٹی جھنڈے اور موبائل فون قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب…
مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے، شیخ رشید

پشاور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر میں مجھے اور عمران خان کو براہ راست قتل کی دھمکی دی ہے،پنجاب پولیس کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند کئے گئے یہ…
مزید پڑھیے

شیریں مزاری کی گرفتاری پر شیخ رشید احمد کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹرشیریں مزاری کی گرفتاری پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا ردعمل آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں ،…
مزید پڑھیے

مارچ سے پہلے الیکشن کی تاریخ نہ دی تو انقلاب کے لیے تیار ہوجائیں،شیخ رشید

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بس ایک مطالبہ ہے الیکشن کرواؤ اگر مارچ سے پہلے الیکشن کی تاریخ نہ دی تو انقلاب کے لیے تیار ہوجائیں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے گوجرانوالہ میں پی ٹی…
مزید پڑھیے

عمران خان فوج کوسیاست میں نہیں گھسیٹ رہے ،فوج سے تعلقات ہیں اور رہیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج سے تعلقات ہیں اور رہیں گے‘ عمران خان فوج کوسیاست میں نہیں گھسیٹ رہے ‘ فوج کے ترجمان نے مریم اور نوازشریف کو کہا ہے ‘ الیکشن ہونے جا رہے ہیں قوم تیاری کرے ۔…
مزید پڑھیے

آگ بہت دور تک جا پہنچی ،پاکستان کو بچانا ہے تو الیکشن کروانا ہے،شیخ رشید

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آگ بہت دور تک جا پہنچی ہے پاکستان کو بچانا ہے تو الیکشن کروانا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیے

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حنیف عباسی کیخلاف درخواست جمع کرائی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حنیف عباسی…
مزید پڑھیے

اگر اداروں سے لڑائی ہوئی تو میں عمران خان کا ساتھ دوں گا،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صلح کا حامی ہوں ‘ لڑائی جھگڑے کی حمایت نہیں کرتا اور اب بھی چاہتا ہوں کہ ہماری صلح ہونی چاہئے اور اس پر کوشش شروع کردی ہے تاہم اگر اداروں سے لڑائی ہوئی تو میں عمران…
مزید پڑھیے